بلا شبہ اک تلخ حقیقت رقم کی ہے محترم بٹ بھائی
ہم پاکستانیوں نے ایسا طرز عمل اختیار کر کے واقعی " یو ٹیوب " والوں کو یہ ثبوت فراہم کیا ہے کہ
اس قوم کی کیا سننی ۔ یہ صرف شور مچاتی ہے ۔
دلی مبارک باد
پاک چین دوستی زندہ باد
سبحان اللہ
"علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے " اور یہاں چین خود ہی علم پہنچا رہا ہے ۔
اور ہم چائنہ کو مسلمان کرنے کے چکر میں اپنا علم و توانائی صرف کرتے رہتے ہیں ۔
آہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللھم صلی علی محمد و آل محمد
پیاس اصغر کی بجھائی حُرملا کے تیر نے
باپ کے ہاتھوں سے پھر ننھی سی تربت بن گئی
جب ملا ریشِ مبارک پر علی اصغر کا خوں
اشقیا رونے لگے یہ شہ کی صورت بن گئی
کیا بیاں ہو تیری مظلومی کی ہائے داستاں
ذکر تیرا تجھ پہ رونا تک بھی بدعت بن گئی
بڑے بھائی (اللہ انہیں سدا سلامت رکھے )کو یہ شرف حاصل رہا کہ وہ نہ صرف ہماری پٹائی کر سکیں بلکہ کہیں الٹا بھی ٹانگ سکیں ۔
یہ الگ بات کہ ان کی پٹائی وغیرہ سب ناکام رہی ۔ ہم نہ سدھرے ۔
اک اچھا ایماندار " آفیسر " ہزار بے یمان آفیسرز سے بڑھ کر کارکردگی دکھاتا ہے ۔
" ناٹ فار حج " کی مہر تھی میرے محترم بھائی
" ناٹ فار پج " کی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سو پج لگایا ۔ کیکر پر انگور چڑھایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ اس بار پی آئی اے والوں نے اچھی حکمت استعمال کی ۔ جو غیر ملکی مزدوروں سے کام لیا ۔...
آہ
سکینہ لے گئی یہ پانچ داغ اس باغِ عالم سے
طمانچوں کا رسن کا باپ کا سقے کا گوہر کا
بلاشبہ خوب نقشہ کھینچا " کرب و بلا " کا محترم شمیم امروہوی صاحب نے
بہت خوب انتخاب حسان بھائی