نتائج تلاش

  1. نایاب

    نہیں ہے کوئی ذریعہ صبا، حسین تو ہیں - صبا اکبر آبادی

    سبحان اللہ جزاک اللہ خیراء بلاشبہ حق کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی تو شان ہے سبطِ رسول ہونے کی دعائے بخششِ امت، جوابِ بے ادبی
  2. نایاب

    بال ٹھاکرے سے یادگار ملاقات - نصرت جاوید

    بال ٹھاکرے سے تماتر نفرت کے باوجود یہ تسلیم کرنے میں عار نہیں کہ بال ٹھاکرے اپنے وقت کا اپنی قومیت پرستی سے مخلص اپنی قوم کا محبوب ترین رہنما تھا ۔ بہت کم سیاسی و مذہبی رہنماؤں کو ایسی عظمت نصیب ہوتی ہے ۔
  3. نایاب

    مومن اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا - حکیم مومن خان مومن

    واہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب شراکت کیا خوب کہا " مومن " نے ۔۔۔۔۔۔۔ نارسائی سے دم رُکے تو رُکے میں کسی سے خفا نہیں ہوتا تُم مرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
  4. نایاب

    پنجابی دی املاء دے رَولے

    چھیتی بوہڑیں وے طبیبا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. نایاب

    جملہ حقوق کی خلاف ورزی اور کتابی صنعت کا مسلسل استیصال 2012

    صیغہ ماضی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اب کون فیورٹ ہیں محترم بھائی ؟
  6. نایاب

    جملہ حقوق کی خلاف ورزی اور کتابی صنعت کا مسلسل استیصال 2012

    محترم بھائی آپ کا یہ ناول " المختار " مکمل شائع ہوچکا ہے کیا ؟؟؟؟؟
  7. نایاب

    جملہ حقوق کی خلاف ورزی اور کتابی صنعت کا مسلسل استیصال 2012

    عذر گناہ بد تر از گناہ شاید یہ بھی کتابی ہی بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. نایاب

    جملہ حقوق کی خلاف ورزی اور کتابی صنعت کا مسلسل استیصال 2012

    چلیں اس بہانے علم میں اضافہ ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. نایاب

    کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ

    خرم بھائی اسے دیکھئے ۔ مزید اہداف کیا ہوسکتے ہیں ؟
  10. نایاب

    زمانہ ڈھونڈ رہا ہے کوئی نیا شبّیر - مولانا کوثر نیازی

    سبحان اللہ نئے یزید، نئی کربلا ہوئی پیدا زمانہ ڈھونڈ رہا ہے کوئی نیا شبّیر
  11. نایاب

    جملہ حقوق کی خلاف ورزی اور کتابی صنعت کا مسلسل استیصال 2012

    اک اچھے پیغام کی حامل بہترین تحریر ۔ مصنف ناشر و پبلشر کے چکر میں الجھے بنا کتاب خرید کر پڑھنا ہی بہتر عمل ہے ۔
  12. نایاب

    پاکستانی - سول ایوی ایشن

    ہم کسی سے کم نہیں بس ذرا اخلاص میں دم نہیں بہت اعلی شراکت محترم عسکری بھائی
  13. نایاب

    پنڈی بلاسٹ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  14. نایاب

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    محترم بھائی آپ منجی پر ظلم نہ ڈھائیں ۔ اردو محفل کے چمن میں جہاں چاہیں کھلے دل بچھا لیں ۔ کوئی اعتراض کرے تو ہم ہیں نا دفاع واسطے ۔۔۔
  15. نایاب

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    جی محترم بھائی مجھے انتظار رہے گا ۔ میں نے وہ بات لکھی ہے جو کہ اک عام فلسطینی کی زبانی اکثر دوران بحث و مباحثہ اور گفتگو کے سنتا ہوں ۔
  16. نایاب

    کراچی: اورنگی ٹاؤن کی امام بارگاہ کے باہر دھماکے

    اللہ غارت کرے ان انسان دشمن دہشت گردوں کو آمین
  17. نایاب

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    مسلہ کشمیر کے اقوام متحدہ پہنچنے پر فلسطین کو اپنی آزادی پر " ہند " اور " ہند " کے دوستوں کی حمایت سے محروم ہونا پڑا ۔
  18. نایاب

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    میرے محترم بھائی میں نے فلسطین کی آزادی کی حمایت کے سلسلے میں کسی کے بھی خلوص میں شک نہیں کیا ۔ میں نے تو کھلے طور لکھا ہے کہ ذاتی دفاع کے نام پر اٹھے ہاتھ کو کیا نام دیا جائے ؟ جنگ کہ دہشت گردی ؟ ہم پاکستانی اٹھتے بیٹھتے فلسطین کی آزادی کے نعرے لگاتے فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی کا اظہار...
  19. نایاب

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    محترم بھائی ۔۔۔ اسلام نہ کبھی دھندلایا ہے نہ کبھی دھندلائے گا ۔ ان شاءاللہ یہ ہم ہی بد عمل پیروکار ہیں جو ذاتی مفادات کی گرد سے دھندلا چکے ہیں ۔
Top