نتائج تلاش

  1. نایاب

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    اب شاید کچھ مدد مل سکے ۔ مجھے تو اس کے سر پیر کی سمجھ ہی نہیں ۔ محترم بھائی
  2. نایاب

    بھلکڑ

    سو رہے گی توبس " بے خبری " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. نایاب

    اہل محفل کا تعارف

    اللہ تعالی سدا سب بٹیاؤں پر مہربان رہتے ان کی راہوں میں اپنی رحمت بھری آسانیوں کا سایہ رکھے آمین
  4. نایاب

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    السلام علیکم آج تو دن کا آغاز انتہائی درجہ موڈ خراب ہونے سے شروع ہوا ۔
  5. نایاب

    بھلکڑ

    عسکری بھائی " اب آپ وہاں پہنچ چکے ہیں جہاں خود کی بھی خبر نہیں رہتی ۔" سو وقت کی کیا رہے خبر ۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. نایاب

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. نایاب

    اہل محفل کا تعارف

    لاہور میں تو جوانی کی صبح اور زندگی کی دوپہر گزری ہے وڈا ساندہ چھوٹا ساندہ اک عرصہ یہاں کی گلیاں چھانی ہیں ۔ ڈسکہ تو دلبر کا علاقہ ہے اور اب وہیں ڈیرے ڈال لیئے ہیں ۔ بہت شکریہ نام پسند آیا ۔ آج کل بھی ساندے میں ہی ہوتے ہیں کیا ؟ لگتا ہے آج محترم عاطف بٹ بھائی محفل افروز نہیں ہوئے ۔ خوب گفتگو...
  8. نایاب

    تعارف شعبان نظامی

    میرے محترم بس ویسے ہی تکہ لگایا تھا کہ مقصود تو یہی تھا کہ بات سے بات چلے ۔ ان شاءاللہ رب سچا آپ کے لیئے آسانیاں بہم فرماتے کسی اچھی جگہ مصروف فرمائے گا ۔ ماں کی دعائیں کبھی رائیگاں نہیں جاتیں ۔ تو آج کل کیا " ویلی مصروفیت " ہے آپ کی ؟
  9. نایاب

    تعارف بس میری ہی کمی تھی

    محترمہ صائمہ نقوی بٹیا بہنا آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید سدا خوش ہنستی مسکراتی شادوآباد رہیں آمین
  10. نایاب

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    میرے محترم پہلے تو موضوع سے غیر متعلق اک سوال کہ ماشاءاللہ " آپ کی اپنی عمر کتنی ہے " دوسرے کبھی یہ بھی سوچیئے گا کہ عراق افغانستان پاکستان میں یہ موت کے کھیل کھیلنے کی شروعات کس نے کی تھیں ۔ ؟ کس نے ان " بزعم خود " بنی سپر پاورز کو یہ شہہ دی تھی کہ آؤ اور ہمیں تباہ و برباد کر دو ۔ ؟ جہاں تک...
  11. نایاب

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    لاجواب تحریر بلا شبہ
  12. نایاب

    تعارف شعبان نظامی

    محترم شعبان نظامی بھائی دلی خوش آمدید آپ کا نام آگہی دیتا ہے کہ ماشاءاللہ آپ شوخی و شرارت کو ہمراہ لیئے عزت و احترام کو پیش پیش رکھتے خاصی باتونی شخصیت ہیں ۔ ماسٹرز کے بعد کہیں جاب کر رہے ہیں کیا ۔ ؟ والدہ کے زیادہ قریب محسوس ہوتے ہیں ۔ ؟ بے تکلفی معافی کی کوئی درخواست نہیں ۔ کیونکہ آپ ہیں...
  13. نایاب

    اہل محفل کا تعارف

    محترم شعبان نظامی بھائی محفل اردو پر دلی خوش آمدید نام " نایاب حسین " پیشہ مزدوری سکنہ ڈسکہ پاکستان حال مقیم سعودی عرب عرصہ 22 سال سے ۔ محفل اردو کے چمن پراکثر مجھے " گلاں دا گالڑ " بنے گھاس کھودتے اور اس مشقت کی مزدوری بصورت " علم و شعور " حاصل پاتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ ان پڑھ بدھو ہوں ۔...
  14. نایاب

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    محترم علی بھائی ۔ کس کی نظر میں میلا نہ ہوجائے ۔ ؟ اللہ کی ؟ وہ جو العلیم والخبیر ہے ۔۔ نگاہیں جسے پا نہیں سکتیں اور وہ نگاہوں کو پالیتا ہے ۔ جو انسان کی نیت کے پیدا ہونے سے پہلے اس سے مطلع ہوتا ہے ۔ یا انسانوں کی ؟ یا مسلمانوں کی ؟
  15. نایاب

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    میرے محترم بھائی " ڈرونز " کے حملے ہوتے کیوں ہیں ۔ ؟ ان کی غرض و غایت کیا ہوتی ہے ۔؟ یہ " ڈرونز " کن کے خلاف برستے ہیں ۔ کونسا " گیہوں " ان کا نشانہ ہوتا ہے جس کے ساتھ " گھن " بھی پس جاتا ہے ۔؟ اور میرے محترم بھائی میرا سوال " ملالہ " پر چلے مقدمے بارے تھا ۔ کہ کہاں اور کب چلا ۔ "ملالہ " کو...
  16. نایاب

    مسلمانوں کو کرسمس منانا چاہئے

    میرے محترم صاحب علم بھائیو آپ سب سے گزارش ہے کہ مجھے اس سوال کے مدلل جواب کی بہت شدت سے تلاش ہے ۔ کیونکہ مجھے اس مسلے پر اکثر ہی اپنے غیر مسلم دوستوں سے یہ سننا پڑجاتا ہے کہ " مسلمان " کا ایمان ہی کمزور ہے ۔ اور مسلمان کو اکثر ہی اپنے ایمان کی فکر رہتی ہے ۔ جبکہ ہم غیر مسلموں کا عقیدہ و ایمان...
  17. نایاب

    ملالہ اب پاکستان واپس نہیں آئے گی۔

    محترم بھائی " ملالہ " پر یہ مقدمہ کب اور کہاں چلا ۔ کچھ اس بارے معلومات دے سکیں گے ۔ ؟
  18. نایاب

    سید شاکر القادری ( تصاویر )

    ماشاءاللہ گویا آتش دھک رہا ہے عالم پیری میں ماشاءاللہ اللہ تعالی محترم شاکرالقادری کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین بہت شکریہ محترم الف نظامی بھائی
Top