سچ کہا بھائی
22 سال کے بعد جب اپنے دامن پر نگاہ پڑتی ہے تو
" ہزاروں خواہشیں مردہ نظر آتی ہیں "
یہ پردیس بہت کچھ چھین کر لے گیا ۔ جس کی واپسی کبھی ممکن نہیں ۔
جن کے لیئے یہ پردیس کاٹا وہ الحمدللہ خوش و آباد ہیں
اور آج ہمارے دامن میں صرف پچھتاوے ہی ہیں ۔
عسکری بھائی کیوں جذباتی کر رہے ہیں...