نتائج تلاش

  1. نایاب

    تعارف اسلامُ علیکم

    "صف بھانجیان نایاب " میں دعاؤں بھرا خوش آمدید اللہ تعالی سدا میری بیٹیوں بھانجیوں بھتیجیوں بہنوں پر مہربان رہتے ان کی زندگی کی راہوں میں اپنی رحمتوں کا سایہ رکھے آمین یہ " ماروا " کہیں " مروا " جو چنبیلی کی اک قسم ہوتی ہے تو نہیں ۔ ؟
  2. نایاب

    تعارف اسلامُ علیکم

    محترمہ ماروا ضیا بہنا بٹیا محفل اردو میں دلی خوش آمدید سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین اگر ممکن ہو تو اپنے نام " ماروا" کے معنی سے آگہی دیں ۔
  3. نایاب

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    بہت شکریہ محترم بھائی جزاک اللہ خیراء
  4. نایاب

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    جزاک اللہ خیراء محترم بھائی یعنی اس کو سی ڈی پر رائٹ کر کے اک سوفٹ وئر کی طرح انسٹال کیا جا سکتا ہے ۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟
  5. نایاب

    پروین شاکر اپنے قائد کے لیے کچھ حرف

    متفق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس یہی کہہ سکتے ہیں کہ " جو حال کیا ہم نے پاکستان کا اس پر اے قائد ہم شرمندہ ہیں "
  6. نایاب

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    محترم بھائی کیا یہ لینکس ونڈوز سیون اڑائے بغیر بھی انسٹال کیا جا سکتا ہے ۔ ؟ Ubuntu Desktop To download and install Ubuntu, all you need is a blank DVD or USB stick. You can replace your current operating system, whether it’s Windows or Mac OS, or run Ubuntu alongside it. اس کا مطلب کیا ہے ؟
  7. نایاب

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    محترم محب علوی بھائی چاہنے والا اور وہ بھی بلند درجے کا حامل کوئی کیا ان کی تعریف و توصیف کرے ۔ علم کے روشن چراغ جو خود تو جلتے ہیں مگر علم کے مسافروں کے لیئے راہوں کو روشن کرتے ہیں ۔ یہ ان شخصیات میں شامل ہیں جن کی گفتگو نے مجھے اردو محفل کا اک مستقل خاموش قاری بننے پر مجبور کر دیا ۔ آیا تو...
  8. نایاب

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    نہیں میرے بھائی کمپیوٹر بجلی اور بیٹری سے چلتا ہے ۔
  9. نایاب

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    اللہ بچائے یہ تو " فرانسیسی بلا " ہے ۔ آپ اس کے چکر میں کیسے آگئے محترم بھائی کھڑکیوں سے دل بھر گیا کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  10. نایاب

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    مجھے تو بلایا ہی نہیں گویا " کمپیوٹرز ماہرین " کی صف سے نکال باہر کیا ۔ اب تو نہ بتلاؤں کبھی کہ کیا بلا ہے یہ لینکاٹ ۔؟
  11. نایاب

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    جیتنے والوں کو دلی مبارک باد اور یہاں بھی دیر ہو گئی ۔ " تکے " اپنے نصیب میں ہی نہ تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. نایاب

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

    اس سے پہلے کہ یہاں بھی دیر ہوجائے ۔ تکے لگا لینے بہتر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناعمہ بٹیا اپنے جوابات میں درج بالا جوابات کو ہی درست کیجئے گا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. نایاب

    جوش میں حیدری ہوں حیدری

    حق علی حیدررررررررررررررررررررررررررررر
  14. نایاب

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جاتے ہیں؟"زبیر مرزا"

    سب جیتنے والوں کو دلی مبارک باد اک تجویز کہ کم از کم سات دن دھاگہ چلنا چاہیئے ۔ تاکہ کسی کو تشنگی نہ رہے ۔ اپنا تو وہ حال کہ " ساڈھی واری آئی تے گھگھو بول پیا "
  15. نایاب

    تعارف شیخ کامران سعید

    بہت شکریہ بھائی جزاک اللہ خیراء
  16. نایاب

    تعارف انیس الرحمن

    محترم انیس الرحمن بھائی محفل اردو پر دلی خوش آمدید اللہ آپ کو سدا سلامت رکھے اور آپ یونہی لفظوں کے موتی بکھیرتے رہیں آمین
  17. نایاب

    تعارف مسکراہٹ My Name is

    مسکراہٹ بھائی اللہ کرے یہ مسکراہٹ سدا شاداب و قائم رہے آمین محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  18. نایاب

    تعارف میں یہ سوچتی ہوں کہ کیا کہوں!

    اللہ تعالی والد محترم کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین میرےبھائی پریشانی اپنی جگہ لیکن پریشان ہونے سے بہتر دعا کرنا ہے ۔۔ بے شک وہ اللہ سچا ہی آسانیاں پیدا فرمانے والا ہے ۔
  19. نایاب

    مبارکباد آخر مجھے بھی محفل کا نشئی ہونے کا ایوارڈ مل گیا

    محترم باباجی آپ کو منصب ہزاری بہت مبارک ہو ۔ اللہ تعالی آپ پر سدا ہی مہربان رہے اور آپ محفل اردو کو اپنی تحریروں سے یونہی روشن کرتے رہیں آمین
  20. نایاب

    تعارف میں یہ سوچتی ہوں کہ کیا کہوں!

    اللہ کی امان سدا آپ کے ہمراہ میری بہنا " بوچھی اپیا " جہاں بھی ہوں اللہ ان پر اپنی مہربانی فرمائے ۔ آمین بہت شفیق مگر بارعب شخصیت ہیں ۔ بلاشبہ
Top