یہ وڈیو یوٹیوب پر ہے۔ اس وجہ سے ایسا ہے۔مجھے تو سرخ نشان نظر آرہا ہے۔ اور سائٹ بلاکڈ کا میسج
ایک طریقہ تو VPN جیسا کہ hotspot shield انسٹال کرنے کا ہے۔ اس کے علاوہ چند پراکسی سائٹوں پر بھی یوٹیوب کھل جانی چاہیے۔وہ تو میں بھی سمجھ گیا تھا ۔ مگر اسے سننے کا کوئی تو طریقہ ہو گا۔