ہاں جاسمن آپا وہی تو۔۔۔۔۔۔
ہم نے دیکھا آج۔۔۔ کتنی ہی دیر دیکھا۔ عید کے چاند جیسے آئے ہوتے ابن سعید بھیا تو جھلک دکھا کر بدلیوں میں چھپ بھی گئے ہوتے۔ لیکن وہ تو اس سے کہیں زیادہ دیر محفل کے آسمان پر ٹہرے۔ بلکہ ابھی بھی ہیں۔ حالانکہ اس ٹہرنے کے وقت میں ان کا کوئی مراسلہ نظر سے نہیں گزرا لیکن اتنے...