نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں جی ناں جی۔۔۔ کیا کہیں ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اعلان کیوں کرنا۔۔۔۔ سب خود ہی جان لیں گے آپ کی غائب دماغی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل۔۔۔ اگر آپ کی پلیٹ کے پاؤں ہیں تو چلے گی بلکہ دوڑے گی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے میں رکھ لیجئیے اٹھا کر سب کھانے کی تصاویر ۔۔۔ اور کر لیجئیے اپنی ضیافت کا انتظام۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت کر رہے آپ کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں پھر جلدی سے بنا کر لائیں۔ آتا ہے نا بنانا؟
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے کہ ابھی سوچا تو کئی رُکے ہوئے کام ذہن میں آنے لگے جنھیں بھولے بیٹھے تھے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے وہ بس پارک تک جانے کی بات کی تھی ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دو سوٹ شروع کر رکھے ہیں۔ دوبارہ سے سلائی مشین نکال کر انھیں مکمل کریں گے تو اس کا مطلب کہ رُکے ہوئے کام کو چلا لیا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھول دور ہی کے سہانے ہوتے ہیں۔ گھر میں رہنے کی حد تک ٹھیک۔ باہر نکلنا ہو تو مشکل رہتی ہے اکثر۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا جلدی سے سن لیں کہ ہم بھی انھی کا سمجھے تھے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکے ہوئے مگر بہت سے کام انجام پا جائیں گے شاید دسمبر تک۔۔۔ اگر کہیں اور کا رختِ سفر نہ باندھا تو۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے یہاں بھی خاصی برفباری۔۔۔۔ سست سا موسم ہو گیا ہے بہت۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زاہد کی بھی تو ہو سکتی ہے۔ صابر شاکر کی نہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا شاید سونے چلی گئی ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاواشے۔۔۔۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صابر سی ہے بیچاری۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور کر لیتے لیکن ہم نے 26 کے 26 کسی کو تحفتاً دے دئیے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ آتا ہے کیا بندر کو پکڑنے کا؟ بالکل بلی کے گلے میں گھنٹی باندھنے جیسا ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ ہم بھی چاہتے ہیں کہ وہ امیر ہو جائے۔ تو کیا آپ کو بندر کے ساتھ بزنس پارٹنر بننے پر کوئی اعتراض نہیں؟
Top