نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    ہونا تو یہ چاہیے تھا مگر ہوا نہیں۔ اسی میں لڑی کی بہتری ہو گی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    گنوں تو تب ناں جب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چل رہن دے چھیڑ نہ درداں نوں میتھوں درد سنائے نئیں جانے :battingeyelashes:
  3. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    کچھ چیزوں کا علم مشاہدے ہی سے حاصل ہو جاتا ہے۔ اس کے لئے تجربہ کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ :D
  4. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    یوں لگ رہا جیسے ہاتھی کے کان صاف کرنے کی سلائی ہے۔ نیند کے جھونکے لگتا ہے کہ شدت سے آ رہے ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    ایسی نازک چھریاں۔۔۔ ہماری ایک پھونک سے ہی اڑ جائیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    بس ایسےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے ہی سمجھنا ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    گلاب جامنوں پر بھی۔ کوئی اعتراض؟ نہیں نا۔ مینوں پہلے ای پتہ سی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    سمجھنا اور پڑھنا بلکہ پڑھنا اور سمجھنا تو آپ نے ہے نا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    ارے ارے۔۔۔ یہ بچوں کے کھلونے۔۔ انھیں تو ہم قلمیں تراشنے کے لئے استعمال کرتے ہیں گلاب کی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    گل کے چاول کیسے گل جانے تھے اب ایسی بھی کوئی گل نہیں۔ زیر زبر پیش مناسب جگہوں پر خود لگا لیجئیے گا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    آپ کو یاد آئی چاولوں کی۔۔۔ اور ہمیں یاد آیا کہ پلاؤ دم پہ رکھا تھا۔ :unsure:
  12. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    ہاں ٹھیک ہے۔۔۔ ورنہ لڑی بھی ادھر سے اُدھر ڈولتی پھرے گی نیند کے مارے۔ اور آواز آئے گی جانے کیا کیا توڑ آئی نیند کے مارے۔۔۔ جوہی چاولہ کی یاد آ گئی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    وہی تو۔۔۔ اسے جنگ ہی کے لئے رہنے دیتے ہیں۔ کھیل کے لئے الگ سے لڑی بنائیے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    آپ ایسا کیجئیے کہ اس کی ایک نئی لڑی کھول لیجئیے الگ سے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    تو کیا اسے آگ میں جھونکنے کا ارادہ ہے اب :battingeyelashes:
  16. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    ٹ ث ج چ ٹماٹر ثمرین جنگل چاقو ٹنڈے ثریا جانور چُھری
  17. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    وہی تو ہم کہہ رہے کہ کیوں دل جلاتے ہیں اپنا۔۔۔ اور آپ ہیں کہ بار بار یہی کہے جا رہے ہیں کہ دل پر کچھ نہیں لیا۔ دل جلتا ہے تو جلنے دے آنسو نہ بہا فریاد نہ کر
  18. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    آپ نے۔۔۔۔ اور وہ یہ کہ اس وقت آپ کو کپڑے دھونا یاد آیا۔
Top