ہونا تو یہ چاہئیے تھا کہ آپ کو سمجھ لینا چاہئیے کہ ہم اگر کسی خواہش میں رغبت کا اظہار کریں بھی، تو وہ کام نہیں کرتے۔ اور جس میں نہ کریں وہ تو بالکل ہی نہیں کرتے۔
سیما آپا دشمنوں تک یہ خبر نہیں پہنچانی۔ اگر ہمارا دماغ چوری ہو گیا تو؟بس جلدی سے کہہ دیں کہ آپ مذاق کر رہی تھیں۔ آپ کی اس بٹیا کے پاس کبھی دماغ تھا ہی نہیں اور نہ آئیندہ کے لئے امید ہے۔