نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    کی ہو گیا ۔۔۔ کوئی گل نہیں جی۔ غلطی ہو ہی جاتی ہے۔ آپ سے بھی ہوئی۔ لیکن دل پر مت لیجئیے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    ہاں جی ۔۔۔ تبھی سے ہم خود کو بے دماغ ہی کہلوانا پسند کرتے ہیں۔ ایویں کوئی نشانہ ہی نہ بن جائے ناں ہماری دشمنی کا خدا نخواستہ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    اس خوش بخت نے چٹیا کھینچ کر ، بھاگ کر بھی ہماری ہی گود میں آنا ہے۔ اس لئے بچاؤ کرنا جانتا ہے وہ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    اب کیا فائدہ۔ تین سال پہلے کی بات ہے۔ اب تو ہم عادی ہو چکے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہاں وہ تو معلوم۔۔۔ شعر کی وجہ سے ایسا نہیں کہا تھا ہم نے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    بس ہماری ذہانت ناقابل یقین تھی، کھری کھری سنا ڈالی گئیں ہمیں۔ کہ کل کی آئی سرگوشیاں کرنا خود سے کیسے سیکھ گئی۔ تب ہی سے ہم نے خود کو جھلی کملی پیش کرنا شروع کر دیا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    ہاں تو اپنا سر اپنی شامت۔۔۔ طعنے تو تب دیں جب کسی دوسرے کے ہاتھوں ہم اپنی شامت بنوائیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہاں ۔۔۔ اب بچی کھچی توانائی کو پانی میں ڈبو دیں۔ شاواشے
  9. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اس آخری خواہش کا نہیں بولا۔۔۔ اللہ پاک آپ کو لمبی اور صحت و عافیت والی زندگی عطا فرمائیں۔آمین یہ تو حلیم بنوانے کے لئے اپنی زبان پیش کرنے سے پہلے والی خواہش کا اظہار کرنا تھا آپ نے۔ ایویں جذباتی ہونے دی لوڑ نئیں۔ ہم بھلا کسی کو کہہ سکتے ہیں ایسا کچھ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اچھااااااااااااا۔۔ تو پھر جب تک آپ کی سانسیں بحال ہوں، بولنے کی سکت آئے۔ تب تک ہم کچن کا کام نمٹا کر آتے ہیں۔ مرغا بھی تو کاٹنا ہے پلاؤ کے لئے۔ ورنہ دیر ہو جانی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    کسی بھی سابقہ ریکارڈ میں ہم نے ایسی کوئی حرکت نہیں کی۔ اب تو تربوز والا گملا ہی مارنا پڑے گا۔ ذرا سامنے آئیے صبر کا پھل لینے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    کیا یہ آخری خواہش کا اظہار کیا آپ نے؟
  13. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اچھا تو یہ راز ہے اس میں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    نہیں نہیں ۔۔۔ انڈر گراؤنڈ نہ ہوں آپ۔۔ بس معجزاتی طور پر چھری کے استعمال کا موقع آ گیا ہے۔ کسی کو زبان کی حلیم چاہئیے۔ بس ان کی آخری خواہش سننے تک کا انتظار ہے۔ چھریاں چھنکاون دا ویلا آ گیا جے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    فیر آخری خواہش دا بول کے اظہار کر لو تُسی۔ اس کے بعد تو حلیم کی صورت میں ہی سامنے آنی ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    محاوروں میں زبان کو گزوں سے کیوں ناپا جاتا ہے، کلو میں کیوں نہیں تولا جاتا ۔
  17. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہاں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیما آپا نے چھپن چھریاں تھمائی تھیں ہمارے ہاتھ میں۔ گھر والی ملا کر دیکھتے ہیں کہ کتنی ہوتی ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    بے زبان نہ ہو جائیں کہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    اچھا سیکھا۔۔۔ لیکن جب ہم نے ایسا کرنا سیکھا خود سے، ہمیں بہت کچھ سننا پڑا۔
Top