معافی کاہے کی بھلا۔۔۔۔ آپ نے ایسی کوئی بات نہیں کی جس سے ہمارا دل دُکھا ہو۔
لیکن یہ ضرور جاننا چاہیں گے کہ دل کیوں بے چین ہوا؟
ہمیں تو ایشوریا کا گانا یاد آیا جس کی وجہ سے دل یہ بے چین لکھا تھا
آ جا سانوریا آ آ آ والا۔
مقام ہوش سے گزرا مکاں سے لا مکاں پہنچا
تمہارے عشق میں دیوانۂ منزل کہاں پہنچا
نظر کی منزلوں میں بس تمہیں حسن مجسم تھے
متاع آرزو لے کر میں الفت میں جہاں پہنچا
اسی نے عشق بن کر دو جہاں کو پھونک ڈالا ہے
وہ شعلہ جو تری نظروں سے دل کے درمیاں پہنچا
پھونک