نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مقدمہ شعر و شاعری از الطاف حسین حالی - صفحہ 171 سے 200

    بہت زبردست استاد محترم مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ مجھے
  2. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    دیکھااااااااااااااااااااااااااا اب بولئیے۔۔۔ اس میں ہمارا ذکر کہاں ہے۔ سیما آپا نے علی الاعلان اپنے بارے بات کی ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    سیما آپا ہماری بات مانتی ہیں لاڈ سے۔۔۔ نہ کہ ہم انکی۔ کہ آپ انھیں کہیں اور ہم علاج پہ راضی ہو جائیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    لاہور فوڈ اسٹریٹ میں بھنا ہوا دماغ۔۔۔ اس پر باریک کٹے ہرے دھنئیے کا چھڑکاؤ۔۔ ہائے آپا کیا چٹورا خیال یاد کروا دیا میکوں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    تسی دلیلاں اکھٹیاں کردے رہو۔۔۔ شعر سیما آپا نے پڑھا تھا نہ کہ ہم نے۔۔۔ ہمیں تو شعر و شاعری کی سمجھ ہی نہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    ہائے اللہ جی۔۔۔۔ اتنی بڑی بات کہہ دی آپ نے۔ وہ بھی سیما آپا کو۔
  7. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    آپ کی کون سنتا ہے بھلا۔۔۔ نقار خانہ ہی سمجھئیے اس محفل کو ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    اور جو بے دماغ ہیں کیا ان کے نشان رہیں گے زمین پر۔۔؟
  9. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    پڑا جان کے پیچھے ہے اور سمجھانا دل کو ہے۔۔۔۔ یہ تو وہی بات ہوئی جیسے آنکھوں کا تھا قصور چُھری دل پہ چل گئی
  10. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    اتنے یقین سے بندہ صرف اپنے ہی دماغ کے بارے کہہ سکتا ہے۔ :D
  11. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    کہیں دماغ بدل نہ گیا ہو جس کی آپ نے تشخیص کر ڈالی۔ اپنا ٹھکانے ہی پر پایا ہے نا؟
  12. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    مزاج تو رکھتے ہیں البتہ دماغ بارے تفتیش چل رہی ہے کہ اس کی تشخیص ہو پائے یا نہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    کیوں؟ جگ میں اگر لسی کی بجائے پانی ہو تو کیا اسے خالی مانا جائے گا؟
  14. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    سید عاطف علی بھیا۔۔۔ ہمیں دہشت گردی پہ اُکسایا جا رہا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    ہاں نا۔۔۔ چلیں اس طرح تو کم سے کم آپ کو معلوم پڑا کہ ہمارے دماغ میں کچھ تو ہے ہی۔ خالی نہیں ہے کم سے کم۔
  16. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    چھریاں چلانا تو ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بوقتِ ضرورت
  17. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    آپااااااااااااااااااااااا ہمارے دماغ بارے بات ہو رہی ہے۔ آپ بھی دشمنوں کی صف میں کھڑی ہو گئیں۔ :battingeyelashes:
  18. گُلِ یاسمیں

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    یعنی کہ ہمیں پھر سے بے دماغ کہہ دیا :rolleyes:
Top