نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    ارے ارے کیوں سٹرا بیریز کو بند رکھا جائے۔ کھانے کی چیزوں کو بند تھوڑی رکھا جاتا ہے، کھا لی جاتی ہیں بس۔
  2. گُلِ یاسمیں

    سمائلیز بولتے ہیں

    یعنی کہ ان اسمائلیز سے یہ گانا ذہن میں گونجا میں پاگل میرا دل وہ پاگل، پاگل نیں دو نیناں
  3. گُلِ یاسمیں

    سمائلیز بولتے ہیں

    پہلے دئیے گئے سمائلیز کو بوجھنا تھا۔ پھر خود دینے تھے، خیر سردرد بہتر ہوا آپ کا؟
  4. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    آپ کی بات سے اتفاق کرنا ضروری ہے کیاٍٍ؟
  5. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    پوچھ کر کرنا ہے کیا؟
  6. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نئی صبح پر نظر ہے مگر آہ یہ بھی ڈر ہے یہ سحر بھی رفتہ رفتہ کہیں شام تک نہ پہنچے نظر
  7. گُلِ یاسمیں

    آئینہ

    میں ترے واسطے آئینہ تھا اپنی صورت کو ترس اب کیا ہے
  8. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر عادت اس کی بھی آدمی سی ہے آدمی
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سن لیں کہ شامت آ جانی ہے بلی کی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ضرور۔۔۔ لیکن مینا کو طوطا کیوں بنائیں گے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت پر ناگوار نہ گزرے تو ۔۔ہم کسی سے کم نہیں۔۔ دیکھئے روفی بھیا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ اب آپ کہیں گے کہ اپنی تین خواہشیں بتاؤ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عادت نہیں ہے نا آپ کو بے دماغ رہنے کی۔ آہستہ آہستہ عادی ہو جائے گا آپ کا سر خالی رہنے کا۔ پھر چین ہی چین۔ کوئی سر درد پاس نہ آئے گا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فیر پہلے جا کر مشاغل میں ہماری لڑی دیکھیں۔۔۔۔ ہم کسی سے کم نہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غمزدہ ہو گئے کہ یہ آپ نے انھیں کیا کہہ کر بلایا ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا ہم کوئی چڑیل ہیں جو سب کا روپ دھار لیں؟
  17. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔۔26 نومبر 2024

    السلام علیکم کئی دن سے سوچ رہے تھے کہ جو گُل کھلائے ہیں، وہ شئیر کریں ۔ آخر کار آج وہ دن آ ہی گیا۔ دیکھئیے اور بتائیے کہ کیسے لگے؟
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن فہیم بھیا بھی تو پھر سے غائب ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگن ہیں ظفری بھیا بھی جانے کہاں۔ ایک دن حاضر اور سات دن غائب۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں آتے عبدالصمدچیمہ بھی۔
Top