نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    فیر اپنے ہتھ تیار رکھو ہتھکڑیوں کے لئے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    بھیجا فرائی

    کہا بھی ہے کہ بار بار خود کو غائب دماغ مت کہئیے۔ ہم نے ایک ہی بار کہنے کا یقین کر لیا تھا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    بس یہی تو بات ہے۔۔
  4. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    آپ ہی کیجئیے۔۔۔ ہم نہیں پڑتے تفتیشی کاموں میں۔ ورنہ تشویش ہو جاتی ہے کہ صحیح تشخیص کی بھی ہے معاملے کی یا نہیں۔ ویسے بھی جس کا کام اسی کو ساجھے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    کیونکہ گل بھلکڑ جو ہے۔ سوالیہ نشان جان بوجھ کر نہ لگایا تا کہ آپ سوال کر سکیں۔ آئی سمجھ نا؟
  6. گُلِ یاسمیں

    بھیجا فرائی

    ہم نے احساس نہیں دلایا۔۔۔ آپ کو حقیقت قبول کر لینے کا مشورہ دیا ہے کہ جو ہوتا ہے اچھے کے لئے ہوتا ہے۔ دوسرے یہ کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    اس کی فرمانبرداری کو سازش کا نام مت دیجئیے۔بلکہ سیکھئیے کچھ اس سے۔ :rollingonthefloor:
  8. گُلِ یاسمیں

    بھیجا فرائی

    ہم آپ کا دکھ سمجھ رہے ہیں۔ لیکن حوصلہ کیجئیے۔ یہاں سب اپنے ہیں۔ کوئی آپ کو بے دماغ ہونے کا مذاق میں بھی احساس نہیں دلائے گا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ شکیل بھیا ثمرین کو لے کر بیٹھے ہوئے ہیں پڑھائیاں کروانے۔۔۔ تبھی سب غائب ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    لو بھلا اس میں کیا غلط مشورہ ہے۔ کیا بندر انسانوں کی نقل نہیں کرتے۔؟ تو بس اسی وجہ سے آپ کو ایک اچھا مشورہ دیا تھا۔ حالانکہ بندر نے جھٹ سے ہماری بات مان لینی تھی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    بھیجا فرائی

    تو۔۔۔؟؟؟؟؟ اب سچ تو نہ چھپے گا۔ پچھلے دو تین دن میں کم سے کم چار بار تو آپ نے اپنے دماغ کے غائب ہونے کا ذکر کیا ہے۔ شک تو خود آپ نے بٹھایا ہے نا ذہنوں میں۔ پر سانوں کی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    بندر کو جلدی سے پنجرے میں بند کریں۔ لیکن اس کے لئےپہلے آپ کو پنجرے میں جانا پڑے گا اور پھر بندر آپ کی نقل میں پنجرے میں داخل ہو گا تو آپ جلدی سے نکل کر پنجرے کا دروازہ بند کر دیجئیے گا۔ لیکن اگر بندر آپ سے پُھرتیلا نکلا تو ساری سٹرا بیریز اس کے حصے میں آئیں گی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    بھیجا فرائی

    ہمیں کیا ڈر۔۔پہلے سے سب کو معلوم ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    جمعہ جمعہ آٹھ دن میں کس بات پر اتفاق کرنا تھا بھلا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    سر پہ سوار ہے کیا؟
  16. گُلِ یاسمیں

    بھیجا فرائی

    ہم نے امید بھی نہ رکھی تھی۔ ہم تو دھڑلے سے اپنے بے دماغ ہونے کا اعلان کرتے ہیں۔ آپ کیوں شرماتے ہیں حقیقت بیان کرتے۔ :rollingonthefloor:
  17. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    کام یا کاموں؟ بس دے دیجئیے گا الزام پھر سے اپنی غائب دماغی کو۔
  18. گُلِ یاسمیں

    سمائلیز بولتے ہیں

    چل رہن دے چھیڑ نہ درداں نوں
  19. گُلِ یاسمیں

    بھیجا فرائی

    یہ تو وہی بات ہوئی نا کسی سے سُن لیا ہو گا یہ دنیا چار دن کی ہے
  20. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    اب آئے نا سیدھی راہ پہ۔ ہاں تو ایسا کیجئیے کہ وہ جملہ دوبارہ سے لکھئیے جس میں سٹرا بیری کے سلسلہ میں بندر کےسٹرا بیری کھا جانے کا ذکر کیا تھا۔ بندر کو ہٹا کر اپنا نام لکھ دیجئیے تا کہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے۔
Top