زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
خواہشات کا ستیاناس
یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے :battingeyelashes:
گُلِ یاسمیں
Post #610
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
ہاں رے ہاں ہم ہاتھ آئی چیز کو ضائع نہیں کرتے۔ فہیم بھیا کے ایک وقت کے کھانے کا انتظام بیٹھے بٹھائے ہو گیا۔ بہت دعائیں دیں گے میکوں۔
گُلِ یاسمیں
Post #608
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں
اور جب پولیس حادثہ کی جگہ پر پہنچی اور وہاں باریکی سے ہر چیز کو پرکھا گیا تو ایک بلے کے پنجوں کے نشان ملے۔
گُلِ یاسمیں
Post #400
نومبر 28، 2024
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
خواہشات کا ستیاناس
اپنا کیوں نکال کر رکھ دیا سامنے۔۔۔۔ اگر ہم نے اسے فرائی کر کے فہیم بھیا کو پیش کر دیا تو؟
گُلِ یاسمیں
Post #606
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں
ہسپتال پہنچتے ہی اس کی چوٹوں کا معائنہ کیا گیا۔ ڈاکٹرز حیران تھے کہ اگر وہ ایک دیوار سے ٹکرائی تو دماغ پر گہری چوٹیں کیسے آئیں؟
گُلِ یاسمیں
Post #398
نومبر 28، 2024
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
خواہشات کا ستیاناس
کیا نہیں ہے؟
گُلِ یاسمیں
Post #604
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
اپنی چیز پر قابض تھوڑی ہوا جاتا ہے۔ وہ تو ہوتی اپنی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #602
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
خواہش کا ستیاناس ہی کرنا ہے تو ۔۔۔۔۔ جب وہ عظیم الشان لائبریری تیار ہو جائے تو ہم اس پر کلم کلے قابض ہو جائیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #600
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں
پُراسرار شہر کے گلی کوچوں میں گہرا اندھیرا چھایا ہوا تھا جبھی اسے سامنے کی دیوار ہی نظر نہ آئی اور۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #396
نومبر 28، 2024
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں
پھر؟؟؟
گُلِ یاسمیں
Post #395
نومبر 28، 2024
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
خواہشات کا ستیاناس
اچھاااااااااااااااااااااااااا تے فیر کرو ستیاناس۔
گُلِ یاسمیں
Post #597
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
آپ کے اس بڑا سا کراس لگانے والی خواہش کا ستیاناس ہونا چاہئیے۔ کینسل اس لئے کہ اگر عبدالصمدچیمہ کی خواہش ہے ملکوں ملکوں سیر کرنے کی تو ان کی اس خواہش کے پورا ہونے کی دعا کرنی چاہئیے۔ اب ہر خواہش تو ستیاناس کرنے کے لئے نہیں ہوتی نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #595
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔۔26 نومبر 2024
اس کی شکل آپ کی پروفائل والی تصویر سے بہت ملتی ہے نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #12
نومبر 28، 2024
فورم:
مشاغل
خواہشات کا ستیاناس
آپ کی اس خواہش پہ ستیا ناس کرنے والا سلسلہ کینسل۔ دعا گو ہیں البتہ۔ ہاں تو کون سے ملکوں کی سیر کرتے۔
گُلِ یاسمیں
Post #593
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔۔26 نومبر 2024
چُبھ رہی ہے کیا خاموشی محفل کی؟
گُلِ یاسمیں
Post #10
نومبر 28، 2024
فورم:
مشاغل
ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔۔26 نومبر 2024
آپ تو سمجھدار ہیں روفی بھیا۔ کیوں کسی کو بیچارہ بنانے پہ تلے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #8
نومبر 28، 2024
فورم:
مشاغل
خواہشات کا ستیاناس
انھیں ہمارے علاوہ سب مجرمان کے ہاتھ میں پہنا دیجئیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #592
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
تو انتظامیہ سے کہہ کر لڑی کا عنوان تبدیل کروا دیجئیے۔ سانوں کی ۔
گُلِ یاسمیں
Post #591
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
اور اگر چڑیل ہی ہوں فیصل بھیا تو پھر کیا پولس اپنی بہنا ہی سے ڈرے گی :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #590
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
اور طویل سفر کی داستان بھی طویل ہی ہو گی نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,454
نومبر 27، 2024
فورم:
تعارف و انٹرویو
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top