نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    ابھی تک نام ہی نہ دیا اس معصوم کو۔۔۔۔ دہائی ہے دہائی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    آپ کی پروفائل پکچر نے سب راز افشا کر دئیے ہانڈی کے۔۔۔
  3. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    بندر کے لئے بھی کچھ نیک خواہشات کا اظہار کرتے جائیے ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    ہانڈی کا عمل اور وہ بھی سٹرا بیریز کے لئے۔ ؟ تب تک تو ویسے ہی مُک جانی ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    تعویذوں والی ہانڈی ہے فیصل بھیا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    ہو گا ہو گا۔۔۔ نام کیوں نہ ہو گا۔ بے نام تو آج کل بندر بھی نہیں ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    ہمیں تو پہلے ہی معلوم تھی یہ بات۔ تبھی تو بار بار ہم پہ الزام دھر رہے تھے بندر کی سازش میں شریک ہونے کا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    بس اب لحاظ نئیں کرنا کسے دا۔۔۔
  9. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    کچے دھاگے والا۔۔۔۔ لیکن آپ کو اب کیا سمجھ آنی بے دماغ ہونے کے بعد۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گمان ہے یا حقیقت۔۔۔ وہ جانیں جن کے پاس دماغ ہو۔ سانوں کی لگے ایس گل نال۔
  11. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    خوفزدہ ہونے کے لئے دماغ کا ہونا ضروری ہے۔ اور ہم اسی تو تو خوف پالتے ہی نہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    خواہشات کا ستیاناس

    امید ہے کہ اربش علی نے بات سن کر سمجھ بھی لی ہو گی۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مکمل سکون دیجئیے عاطف بھیا دماغ کو۔۔۔ اس کے بعد لڑی کی ترتیب بھی سمجھ آ جائے گی۔ ثمرین تو غائب ہیں آج کل۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    پہلے بتائیے کہ ایک ساتھ دو سوال کیوں پوچھے؟
  15. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    آپ نے یہ کیسے سمجھ لیا کہ ایک بے دماغ آپ کی بات کو سمجھے؟
  16. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    سٹرابیریز کے بیچ آپ خود لائے تھے بندر کو۔ یاد نہیں ہے کیا؟
  17. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    بندر بیچ میں کہاں سے آیا۔؟
  18. گُلِ یاسمیں

    بھیجا فرائی

    قسمت تے کس دا زور۔۔۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    کیوں نہ دھریں گے۔ کون روکے گا بھلا؟
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے آتے نہیں اب عاطف بھیا بھی۔۔۔ شاید زیادہ کام ہو گا آج کل۔
Top