زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
تعارف ابھی نا مکمل ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,453
نومبر 27، 2024
فورم:
تعارف و انٹرویو
خواہشات کا ستیاناس
وہ تو کسی کو بھی اگلے پل کا معلوم نہیں ہوتا۔
گُلِ یاسمیں
Post #572
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
ہاں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک ہی سال میں بندہ کیا ہمت ہار دیتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #570
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دعا
دعائے صحت کی اپیل
ہم نے بھلا کہا ہی کب ہے کہ ہم دماغ رکھتے ہیں۔ :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #39
نومبر 27، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
خواہشات کا ستیاناس
خواب تو جاگتی آنکھوں کے بھی پورے ہو جاتے ہیں۔ بس اپنے خوابوں کو پیچھا نہیں چھوڑنا چاہئیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #568
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
بس ایک دن کے سر درد سے یہ ماجرا ہو گیا؟؟؟
گُلِ یاسمیں
Post #567
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
ہم نے کب خراب کیا۔۔۔ فیصل بھیا ہتھکڑیاں کہاں رکھی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #566
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دعا
دعائے صحت کی اپیل
اچھا تو پھر ڈھونڈئیے آخری مراسلہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #37
نومبر 27، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
خواہشات کا ستیاناس
آپ کو بھی اردو بھولتی جا رہی ہے کیا جو ہم سے پوچھ رہے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #564
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دعا
دعائے صحت کی اپیل
تو کریں کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #35
نومبر 27، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
خواہشات کا ستیاناس
خراٹے کیا آٹھ سے تین بجے صبح تک ؟
گُلِ یاسمیں
Post #563
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دعا
دعائے صحت کی اپیل
تاحال کا کہیں ذکر نہیں ہمارے مراسلات کے معاملے میں۔ اگر وہ آخری تھا تو یہ کیا ہے جو ابھی پڑھ رہے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #33
نومبر 27، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھیا کو دے دیجئیے گا ہمارے حصئے کی کافی بھی۔ ہمارا دماغ ہی نہیں تو تھکے گا کیسے بھلا۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,379
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دعا
دعائے صحت کی اپیل
لیں بھلا اس میں شاباشی کی کیا بات ہے۔ مزہ تو تب آئے جب اربش علی ہمارا آخری مراسلہ ڈھونڈ لیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #31
نومبر 27، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
دعا
دعائے صحت کی اپیل
پہلا تو ملنا ہی تھا۔۔۔۔ بات تو تب ہے جب آخری مراسلہ ڈھونڈ کر دکھائیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #30
نومبر 27، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
خواہشات کا ستیاناس
کنون کے جاگنے کے اوقات کیا ہیں بھیا۔؟
گُلِ یاسمیں
Post #557
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
دن میں دیکھے خواب ویسے بھی پورے نہیں ہوتے۔
گُلِ یاسمیں
Post #556
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
ہم جلی کٹی کی جگہ کھوٹی کھوٹی کو نہیں دیتے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #552
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
:rollingonthefloor: آپ جانیں اور بندر۔۔۔۔ سانوں کی۔۔۔ ہم نہیں آتے دو نوں کے بیچ۔
گُلِ یاسمیں
Post #551
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
ہائے اللہ جی۔۔۔۔ ایسی کھری کھری سنادیں آپ نے اربش علی کو۔۔۔ اب پھر سے سر درد کی آڑ میں غائب ہو جائیں گے محفل سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #548
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top