نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا میں کوئی جھوٹ بولیا۔۔۔ بلکہ یہ ڈائیلاگ تو عاطف بھیا سے کہنا تھا۔۔۔ عاطف بھیا میں کوئی جھوٹ بولیا
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاواشے جلدی دکھانے پر۔۔۔ ورنہ سیما آپا جو ناراض ہو جائیں تو انھیں منانا بہت اوکھا کم ہے جی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر صبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کس نے کہا کہ طوطے کی زبان لمبی ہوتی ہے؟
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ لمبے ہاتھوں کا یہی فائدہ ہے
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گُل کی نظر پڑ گئی سو پڑ گئی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لے دس۔۔۔ ملی فیر یا گھنڈ کڈھ نس گئی آواز سُن جیٹھ دی۔ سچی دسنا ورنہ ہم سچ تک پہنچ ہی جائیں گے اپنے پلسئیے بھائی کی مدد سے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ آپ تھے جن سے ثمرین کہہ رہی تھی پچھے پچھے آندا میری چال ویکھدا آئیں وے میرا لونگ گواچا :rollingonthefloor:
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم کو جملے کا مطلب سمجھائیے پہلے۔۔۔۔۔۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں آج ثمرین کی جگہ عاطف بھیا چائے کی ذمہ داری سنبھالے ہوئے ہیں۔ وے توں لونگ تے میں لاچی، تیرے پچھے آں گواچی گنگناتے ہوئے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    دھندلی ہوتی ہوئی یادیں ۔ کراچی سے وابستہ چند یادیں

    بہت دلچسپ۔۔۔ اگلی قسط جلدی سے لکھ کر شئیر کیجئیے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر تو چائے کا انتظار ہو رہا ہے ابھی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے سُونی پڑی ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کس دیس میں جا بسی ہیں کہ چائے بنانا ہی چھوڑ دیا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی عاطف بھیا۔۔ چائے کے دو مگ پی لیے۔ آپ نے پی چائے؟
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ کھانے۔۔؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ رہا ہمارا ایک اور مراسلہ۔ اب پھر سے ا، ب،پ شروع۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم سب ہی کسی نہ کسی طور شمشاد بھیا کو یاد کرتے رہتے ہیں۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں آمین۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈول بھر چائے بنا لی۔ اب ایک گھنٹہ یہیں ڈیرہ ڈالے ہوں ہم۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرہ برابر شک نہیں آپ کی بات میں آپا۔ اب ہمیں اکیلے محفل کی دیواروں سے ٹکریں نہیں مارنی پڑتیں ۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    ہونا تو یہ چاہیے کہ عظیم بھی اس لڑی میں آئے اور اسے اڑائیں بنا پروں کے۔
Top