زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فیر تے تہاڈی کمزوری ہتھ آ گئی۔ قلابازیاں کھلا دیں گے جب جب دل چاہے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,301
نومبر 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیر کوئی بات نہیں۔دنیا ہی تو ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #45,096
نومبر 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حیرت ہے کہ یہ دنیا ہے۔ نہیں؟
گُلِ یاسمیں
Post #45,095
نومبر 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کر دیا ۔ استاد ابراہیم ذوق کی خاطرکر دیا درست۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,298
نومبر 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جبھی تو ہم نے اسے بارہ دری کی لڑی سمجھ لیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #45,093
نومبر 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمرین کی طرف دھیان تھا۔
گُلِ یاسمیں
Post #45,092
نومبر 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لو جی۔۔ ویسے تو اتنا کچھ بولا، نہیں آئے۔ مصرع درست کروانے جلدی سے آ گئے۔ نہیں کرتے۔ کیوں کریں۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,296
نومبر 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بڑے لوگ بڑی محفلیں بڑی باتیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #45,090
نومبر 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نشئی ہیں کیا ہم سب۔۔۔۔ تبھی تو۔۔۔ چُھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی :rolleyes:
گُلِ یاسمیں
Post #48,294
نومبر 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہاں جی ایسا کہنا تو ٹھیک ہے۔ لیکن آپ نے ڈانٹا اربش علی کو۔۔۔ کہیں محفل ہی نہ چھوڑ جائیں یہ گنگناتے ہوئے محفلین کے لئے ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو یاد آئے کبھی تو مت رونا
گُلِ یاسمیں
Post #48,292
نومبر 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ایسا ہی ہے۔ سیما آپا مذاق میں ڈانٹ رہی تھیں آپ کو۔ اس لئے دل پر مت لیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,290
نومبر 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پھر سے کہئیے آپا۔۔۔ بلکہ کہتی رہئیے جب تک سارے محفلین ہماری قدر نہیں کرتے۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,288
نومبر 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثبوت نہیں کیا یہ اس بات کا کہ اس وقت مُلک کو فیصل بھیا کی زیادہ ضرورت ہے۔ اور دیس کے لئے تو سب قربان۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,285
نومبر 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جناب ہماری نہ کوئی پہلی خواہش ہے اور نہ آخری۔ موجودہ حال میں جو میسر، اسی میں ہر دم خوش۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,284
نومبر 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیرت ہے کہ جب ایک آواز پر آ جاتے ہیں فیصل بھیا تو ڈھول بجا کر بلانے کی کیا ضرورت بھلا۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,281
نومبر 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر شکایت تو ہوتی رہے گی۔۔۔ سانوں کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,280
نومبر 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈبل چابی والی ہتھکڑیاں لے کر آئیے گا فیصل عظیم فیصل بھیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,277
نومبر 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا آنے دیجئیےفیصل بھیا کو۔۔۔ رنگے ہاتھوں پکڑتے ہیں آپ کو۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,276
نومبر 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے تو ذرا یہ بتائیے کہ فال والے طوطے کو آپ کیسے ٹرینڈ کرتے ہیں ۔ اتنے گہرے تعلقات جو ہیں آپ کے طوطوں سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,274
نومبر 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوب والی آپا فرماتی ہیں کہ بالکل غلط کہا آپ نے۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,272
نومبر 25، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top