نئے دور دیاں نویاں گلاں
عہدِ جدید میں قدیم آدمی کے لئے تو واقعی یہ سب ایک بھاری بوجھ سا ہے کہ جن ہاتھوں کو مشقت کی عادت پڑی ہو، وہ مشقت کئے بنا رہ ہی نہیں سکتے۔ لیکن اس عہد کے جدید آدمی کو یہ سہولت شاید اتنا بوجھ نہیں لگتی۔ بہت سارا وقت بچ جاتا ہے۔
اس کا ذمہ دار تو سب سے پہلے موبائل اور...