زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
بھیجا فرائی
تو 30 فروری کو بھیجا فرائی کر کے پیش کرنے کا وعدہ کیوں کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #338
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سمائلیز بولتے ہیں
جو بے دماغ ہوتے ہیں وہ اذیت کیسے محسوس کر سکتے ہیں بھلا۔
گُلِ یاسمیں
Post #135
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
دیکھااااااااااااااااااا۔۔۔سٹرا بیری کی خاطر معصوم بندر کو نظر بند کرنے کی ٹھان لی۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ بندر کا وار پہلے چل جائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #498
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بھیجا فرائی
اچھاااااااااااااااااااااااا۔۔۔۔ بندر کی صحبت میں آپ کے فروری میں بھی 30 دن ہیں۔ ہم اسے سمجھاتے سمجھاتے تھک گئے۔ اور اب :rolleyes:
گُلِ یاسمیں
Post #336
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سمائلیز بولتے ہیں
ہماری طرفداری وہ بے وجہ تھوڑی کرتی ہیں۔ :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #133
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
بندر تو اپنی آدھی کھا چکا ہو گا پہلے سے۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #496
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بھیجا فرائی
اس میں محنت لگے گی۔ اس لئے خود اذیتی ہی کو غنیمت جان لیجئیے۔ ہاں تو کب پیش کر رہے ہیں اپنا بھیجا فرائی کر کے۔
گُلِ یاسمیں
Post #334
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
اور جو بندر نے ایک آدھ بائیٹ لی ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففف
گُلِ یاسمیں
Post #494
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سمائلیز بولتے ہیں
یعنی کہ ابھی بھی گویا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یقین سے کیوں نہیں سمجھ رہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #131
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
جب کہیں پیش نہیں چلتی تبھی تو زیر زبر ہوتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #492
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
کان بھلے نہ سنتے، مگر آنکھیں دیکھ لیتیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #491
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سمائلیز بولتے ہیں
اسی لئے تو کہا ہے کہ اپنا بھیجا فرائی کر کے پیش کر دیں۔ نہ رہے گا بھیجا اور نہ مشقت کا احساس ہو گا۔ نہیں؟؟؟
گُلِ یاسمیں
Post #129
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
کیونکہ ہماری اردو زیر زبر ہو جاتی ہے اکثر۔
گُلِ یاسمیں
Post #488
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
تو پھر بند ر بندر کیا لگا رکھی ہے۔ سیدھے سے کہیں کہ مگر آپ کو وہ سٹرا بیریز کھانا نصیب نہ ہو، بلکہ میں کھا جاؤں۔
گُلِ یاسمیں
Post #487
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سمائلیز بولتے ہیں
تو اچھا ہے نا آپ ہی کہ حق میں کہ زیادہ محنت نہ کرنی پڑے گی آپ کو ۔
گُلِ یاسمیں
Post #127
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
بندر کو چھوڑئیے یہ بتائیے کہ کیا آپکو بھی سٹرا بیریز پسند ہیں :D
گُلِ یاسمیں
Post #484
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سمائلیز بولتے ہیں
الحمد للہ یعنی کہ اب آپ کی سر کھپائی دھڑلے سے کی جا سکتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #125
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بھیجا فرائی
کچھ کرنا ہی ہے تو اپنا بھیجا فرائی کر کے ہمیں پیش کریں۔
گُلِ یاسمیں
Post #332
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پوچھیں ذرا ثمرین سے کہ کہاں غائب تھیں اتنا عرصہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,364
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو ثمرین واپس آ گئی ہیں؟
گُلِ یاسمیں
Post #48,363
نومبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top