نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وہ تو معشوق کے لیے آتا ہے نا۔ یہ والی جلیبی تو ہماری بھابی ہیں ورنہ بندوق دکھا دی ہوتی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم تو جی لسی پیتے ہیں مکھن کھاتے ہیں اور مکھن لگاتے ہیں ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    صرف جلیبیوں کا نہیں افغانی جلیبیوں کا عاطف بھیا 😂
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    شرارت چھوڑ دی ہم نے بغاوت چھوڑ دی ہم نے
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نادرہ بھابی تو میکے گئی ہیں آج کل۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بھولے سبق یاد تو کروانے پڑتے ہیں روفی بھیا
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہ مسئلہ اور نہ مسائل۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہمارے روفی بھیا ہمیں ناگن ، اچھا دھاری ناگن بلکہ اژدہی بھی کہہ سکتے ہیں۔ ہمارا زور بھی بس انھی پر چلتا ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ کو تو معلوم ہے کہ ایک۔ ہاں اضافی بھی لگانا چاہیں تو لگا لیجئیے۔ سانوں کی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor: نہ کرو جی۔۔۔ کبھی ملاقات کیجئیے ہماری اخروٹ کے درخت والی سبز بھوتنی سے۔ لگ پتہ جائے گا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    درست کہا عاطف بھیا یہ اچھا دھاری ناگنیں بھی نا۔۔۔ اب بھلالسٹ نہیں ہو گی تو خواہشات کا گلا دبانا پڑے گا😂
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں۔۔۔ نہ وقت تھمتا ہے نہ ارادے اور نہ عمر۔ 😃
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یعنی کہ کچھ تو فرق رہ ہی گیا
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پھر تو آپ کو بھی بھوتنی سے ڈر نہیں لگتا ہو گا :daydreaming:
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ماضی ہی سے آئی ہوں۔ مستقبل سے بھلا کیسے آ سکتی ہوں۔ والدہ تو ہیں نہیں۔ اور والد محترم ان سے پہلے اللہ پاک کے پاس جا چکے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اور گردن سے اوپر والی منزل 😂 پہلے یہ بتائیں کہ عمراں وچ کی رکھیا
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پہلے یہ بتائیے کہ نکاح نامے میں لکھوانی ہے یا شناختی کارڈ پر۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    گردن پتلی ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے 😂
Top