نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب کا موسم کیسا یے آپا وعلیکم السلام
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کیا مکھن کے بھی بال جھڑتے ہیں جو انھیں نکالنے کی نوبت پیش آئی سوال سمجھ نہ آئے تو سمجھ لیجئیے کہ نیکوں ابھی تک صبح کی چائے نہیں ملی
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    سٹہ نہیں لگا رکھا تھا بلکہ اس مصرع کا رٹا لگا رکھا تھا کہ جیتوں تو تجھے پاؤں ہاروں تو پیا تیری :rollingonthefloor:
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    سمجھ ہی تو تھی نہ کہ ادھار جسے واپس کرنا پڑتا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    وہی تو۔۔۔ بہنا کا ایک لڑی سے نکل کر دوسری لڑی تک بہنا۔۔۔ بہتے ہی چلے جانا۔ نہیں سمجھے نا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    یعنی کہ میکوں چکی پیسنے پر لگانا ہے۔ یہ چند گھنٹے کئی صدیوں برابر ہیں۔ اس دوران ہم دو بار سو بھی چکے۔ ایک بار چائے پی ایک آئسکریم کھائی اور بس۔
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    ابھی تک سمجھتےبییں بہنا کو۔ 😂
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    ہو گیا روفی بھیا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم ہار لیے دروازے پہ کھڑے ہیں مریم افتخار
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    فارم میں ہیں یونی فارم میں نہیں۔ ورنہ اس ریلی کے سامنے کنٹینر ۔۔۔۔۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    ہماری تعارفی لڑی تک بھی اپنے قدم مبارک لے جائیے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    اس طرح تو سات اور چار بھی گیارہ ہوتے ہیں اور آٹھ اورتین بھی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    میدان میں اترنے سے پہلے مات۔۔۔ سیاست سیکھ لی آپ نے😃
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    آپ نے تو 72 نکاتی پٹی پروگرام پیش کر دیا۔ پر سانوں کی تے تہانوں کی
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    کنستر کھل گئے جے۔ تیلی لیاؤ
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    افسوس کہ ہاتھ رکے گا نہیں 😃
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    مردوں پر زبر ہے یا پیش😂
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    ہم نے جلدی میں زائد از واجبات کو زائد ازدواجات پڑھ کر ایک بار پھر ثبوت دے دیا کہ ہمیں چوٹ بظاہر تو سر پر لگی ہے مگر اثرات دماغ تک بھی پہنچے ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    سمجھا جاوے نہیں بلکہ یقین کر لیا جاوے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    جگر چھلنی ہے دل گھبرا رہا ہے یہ سوچ کر کہ جگر کے قیمے کے کباب پک جانے کا نعلوم کیسے پڑے گا۔ نہ تو ان کبابوں کو تل کر سنہری کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی لال۔ وہ تو پہلے ہی گہرے لال ہوتے ہیں یعنی کہ پکے کم اور جلے زیادہ۔
Top