نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    محفلین کو ٹیگ کریں۔

    اب تو الوداع کہنے کا وقت ہے
  2. گُلِ یاسمیں

    تاسف گُلِ یاسمیں کو صدمات

    یہ بھتیجا انھی بھیا کا بڑا بیٹا تھا۔ اللہ پاک ہمت اور حوصلہ عطا فرمائیں صدمہ جھیلنے کا۔ آمین
  3. گُلِ یاسمیں

    خدا حافظ اردو محفل !

    پچاس میں ایک اور جمع کر لیجئیے۔ اب ہو گئے 51
  4. گُلِ یاسمیں

    خدا حافظ اردو محفل !

    آمین ثم آمین سلامت رہئیے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    خدا حافظ اردو محفل !

    ان شاء اللہ
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دن پریشانی میں گزر رہے تھے۔ پہلے بھتیجا اور اس کے دس دن بعد کزن کی ڈیتھ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    خدا حافظ اردو محفل !

    وقار بھیا آنا ہی نہیں ہوا اتنے دن سے کہ بتا پاتے۔ محفل جیتے جی چھوٹ جائے گی۔ بہت بڑا صدمہ ہے یہ۔ بالکل گھر جیسی لگتی تھی۔ کاش کہ نبیل بھیا کا ارادہ بدل جائے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے کس نے پکارا میکوں
  9. گُلِ یاسمیں

    خدا حافظ اردو محفل !

    ہے نا ایشو۔ پہلے صرف دماغ کا ایک حصہ کام نہیں کرتا تھا لیکن اب پورا دماغ ہی کام نہیں کر رہا۔ دکھی دکھی سا ہے۔ بھتیجے اور کزن کی وفات سے۔ بے شک ہم سب کو بھی لوٹ کر وہیں جانا ہے مگر سنبھلتے سنبھلتے وقت تو لگے گا۔ انھیں تو موت دور لے گئی مگر یہاں تو اتنے اچھے محفلین سے بچھڑوانے کا اعلان کر دیا ہے...
  10. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    ابھی ابھی جچھ دنوں کے وقفے سے دو جدائیاں برداشت کی ہیں اور اب یہ تیسری۔ دل مزید اداس ہو گیا ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    خدا حافظ اردو محفل !

    جی حاضر دماغ کام نہیں کر رہا ابھی۔ خود تو یہیں ہوں بلکہ ابھی آئی
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں بھولتے ہم آپ کے لئے دعا کرنا عاطف بھیا۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔ آمین۔
  13. گُلِ یاسمیں

    خریداری کے تجربات

    فال ڈالنے میں واقعی بہت محنت لگتی ہے۔ بس تھوڑا سا مسکرانے کا بہانہ ڈھونڈا آپ سے مجاق کر کے۔ طوطے البتہ یہ کام خوب کرتے ہیں فال نکالنے والا۔ کبھی نکلوائی؟
  14. گُلِ یاسمیں

    خریداری کے تجربات

    نہ کرو جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لوٹ کر ہم سب نے بھی اپنے رب کے پاس چلے جانا ہے۔ یہی بات صبر اور حوصلہ دیتی ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام الحمد للہ۔ آپ کیسے ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ یہ چیزیں گھر میں نہ رکھیں تو آپ کی شخصیت پر مثبت اثر پڑے گا

    بلکہ یوں سنبھال کر رکھے ہوئے کپڑے پہلے سے لے کر چھٹے بچے تک بھی استعمال ہو جاتے ہیں۔ اب بچوں کو کیا لگے فیشن سے۔ ہماری نظروں کے سامنے ایک لال رنگ کی جیکٹ گھومنے لگی ہے۔ 😃
Top