نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    حسب حالات۔۔۔ کبھی اپنے اور کبھی سامنے والے کے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    ایسے انداز سے تو لقمہ ہاتھ ہی میں پکڑا رہ جاتا ہو گا۔ شکر ہے کہ ہمارا شمار ایسے ظالموں میں نہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    ارے واہ ایسا دیوانہ ایسا فرزانہ کہ ہمیں ساتھ میں محمود اور فاروق بھی یاد آئے اور شوکی برادران بھی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    آپ سے کیوں نہیں؟ سوال ہے بس۔ برا مت منائیے گا ۔ 😂
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    وہ تو آتے ہی بنا ہچکچائے کہیں گے حد ادب لڑکی اور ہم نے صفائیاں دیتے دیتے چائے کے دوسرے مگ کا بھی صفایا کر دینا ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    ثابت قدمی کی زندہ مثال۔ لیکن دیکھ لیجئیے کہ ہزار ہا چوٹیں کھانے اور پٹیاں کروانے کے باوجود آپ کے قصے ہڈیاں توڑنے کے، کا حصہ نہ بنے الحمد للہ
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    آپ کا مطلب ہے کہ ہمیں بغیر کسی ہچکچاہٹ کے ، کرخت ، لکھ دینا چاہئیے تھا؟
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    یہ کس شاعر نے کہا ہے بھلا شاعروں کو سر کی نہیں بلکہ دل کی چوٹوں کا حساب معلوم ہوتا ہے مع جگر کی چوٹوں کے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    صنف کرخت سے ہمیں محمد عبدالرؤوف بھیا یاد آئے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    تو پڑھ بسم اللہ، اتر آئیے میدان میں۔ اورصنف کرخت کے جھنڈے گاڑ دیجئے صنف نازک کے مقابلے میں سر کی چوٹوں کے میدان میں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عظیم کیسے ہیں آپ۔ سب کو السلام علیکم
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    کیا اصلاح ہو جاتی ہے سر پر چوٹ کھانے سے۔۔۔ ایسا ہے تو اس نے یہ کیوں کہا تھا کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو کیا معلوم کہ اصلاح ہو جاتی اور دیوانہ ، دیوانہ نہ رہتا، فرزانہ ہو جاتا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    ہاں اس طرح درد کی شدت کچھ کم محسوس ہوتی ہے جب خود اپنی تکلیف پر ہنس لیا جائے ہنسو آج اتنا کہ اس شور میں صدا سسکیوں کی سنائی نہ دے
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    امید ہم نے بھی کچھ ایسی ہی باندھ لی ہے ۔ اللہ پاک خیر کا معاملہ فرمائیں اور ہمیں آپ کے حلقہ ء احباب میں اچھا اضافہ بننے کی توفیق عطا فرمائیں آمین
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    تو وہ ہستی آپ ہیں جنھوں نے ہم جیسی معصوم محفلین کو مشکوک بنا ڈالا اور ہم قسمیں دیتے تھک گئے کہ ہم تو نئے آئے ہیں ۔ وہ ایڈونچر ہر گز نہیں تھا، زبردست حادثہ تھا بہنا۔ ان دنوں میں جو پیغامات ہمارے نام آئے ، جو کارڈز ملے، دل چاہتا ہے کہ پھر سے وہ حادثہ ہو اوع سب یادیں تازہ ہوں اور ان کی اوپر کی...
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    ایویں کوئی بے خبری میں اصطلاحی معنوں میں لے کر میکوں چیلنج دیتے ہوئے زیادہ ہلکا ہی نہ لے بیٹھے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    چیلنج سمجھا تو ابھی کے ابھی سر پر پٹی باندھنی پڑے گی ہماری طرح۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    لگتا ہے کہ محفل کے پار آپ کو ہماری تازہ ترین چوٹ پر بندھی پٹی نظر آ گئی۔ لیکن فکر مت کیجئےصرف پٹی ہے۔ ٹانکے لگانے کی نوبت نہیں آئی کہ زخم زیادہ گہرا نہ تھا۔ الحمد للہ۔ چند دن کی بات ہے۔ پٹی اترتے ہی پھر سربپر کفن باندھ لیں گے کہ باقی کام بھی تو نمٹانے ہیں درختوں کی کاٹ چھانٹ کے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    کسی نے ہمارے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش تو نہیں کی ہماری غیر حاضری میں؟
Top