نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اور پھر چرس۔۔۔۔۔۔۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں لیکن وہ چوٹیں میکوں ہر گز نہ آتیں کیونکہ ہم بیکری سے لانے کی بجائے خود بیک کرنے کی زحمت کر لیتے ہیں۔ یہ الگ بات کہ کچن میں کوئی حادثہ نہ پیش آئے جائے۔ اللہ نہ کرے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بشرطیکہ محبوبہ کا نام چائے رکھ دیا ہو
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اپنی مرضی ہے۔۔۔ جس کا بھی سمجھ لیں
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بالکل۔۔۔۔ اسی طرح جیسے میکوں چوٹ لگنے سے پہلے پتہ نہیں چلتا کہ سر ٹکرایا کس چیز سے تھا۔ جیسے کل اسٹور روم سے اون تلاش کرتے ہوئے یاد ہی نہ رہا کہ بالکل سیدھ میں کھڑا نہیں ہونا بلکہ 65 کا زاویہ بناتے ہوئے پیچھے ہٹنا ہے۔ مگر واہ ری قسمت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہیلمٹ تو نہیں پہنا مگر چائے کی پیالی پہنچ سے دور رکھی ہے۔ ہُن پئی ٹھنڈ۔۔۔؟؟؟
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں ۔۔۔ یہ تو ہم نے سوچا ہی نہیں
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    :rolleyes: وہی تو۔۔۔۔ لیکن قصہ ہڈیاں تڑوانے کا حصہ نہ بنا پائے یہ رسک ہمیں۔ الحمد للہ
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آہ ۔۔۔۔ یہ وقت بھی آنا تھا کہ بہن آںکھوں کے سامنے ہو کر بھی دکھائی نہ دے
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    میاں ہے اس لیے۔ بی بی ہوتا تو اس کی ایسی مجال نہ ہوتی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    دیجھا باتوں میں لگا کر چائے ٹھنڈی جروا دی۔ دوبارہ سے بنا لائیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کیک رسک لیتے کبھی کبھار مگر دودھ کے ساتھ۔ وہ بھی خود سے بیک کیے ہوئے۔ البتہ زیر والا۔۔۔ اس کی تو گل رہن ہی دیو۔ اب تو وہ خود ہم سے گھبراتا ہے۔ گل جو زبر سے پڑھنا ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    تساں نوں مان وطناں دا اسی ہاں یار پردیسی اوہ وی ٹھنڈا ٹھار۔ آج تیز بارش رہی اور سردی رہی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ضرور ضرور۔۔۔ بس ذرا دماغ ٹھکانے لگنے دیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اس لیے کہ ہم بسکٹ کو ہماری چائے ڈکارنے کا موقع فراہم نہیں کرتے۔ ساری چائے خود پیتے ییں اور بسکٹ کو چبا چبا کے کھاتے ہیں
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں وہ والا تو آنٹی کو دے دیا۔ پورے چھ مہینے لگے تھے بنانے میں۔ کمبل بھی بھلا کسی کو چھوڑتا ہے۔ ورنہ محاورے کی ایسی کی تیسی نہ ہو جائے
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم ذرا جلدی سے چاء کا پیالی لے آئیں پھر بتاتے ہیں باقی بات کہ کیسی ہوں
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    زنبیل تو سلیمان کے پاس ہے ہی نہیں
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ایک کمبل گلے پڑ گیا ہے۔۔ اسی کے تانے بانے سیدھے کرنے میں وقت گزر گیا۔ رولا تو ہم پاتے نہیں چوٹ لگنے پر بھی۔ کام کرتےہوئے بھی خاموش ہی رہتے ہیں۔ باقی کی بچیا۔۔۔ ہلہ تے گلہ گل کو پیار سے گلہ کہہ لیا ہو گا۔ مگر ہلہ کسے کہا بھلا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    تاسف گُلِ یاسمیں کو صدمات

    آمین ثم آمین بالکل معذرت کی ضرورت نہیں۔ اپنوں کی اس محفل میں انسان جلدی سنبھل جاتا ہے۔ محفل پہ گزرے ان چند سالوں میں 9 قریبی رشتے کھو دئیے۔ محفل اور محفل والے نہ ہوتے ، ان کی دعائیں ساتھ نہ ہوتیں تو ہر بار نئے سرے سے خود کو سمیٹنا مشکل رہتا۔ سلامت رہئیے۔
Top