نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بھائی صاحب سمجھتے ہوں گے کہ آپ ان کا فون چیک کرنے کے بہانے مانگ رہی ہیں
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یعنی کہ کسی کا کام تمام کر دیا
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہمیں تو ایک ہی بار کہنے سے یقین آ جانا تھا۔ دو بار کیوں کہا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اتنی صدیاں پہلے کی بات آپ کو اتنی صدیاں گزرنے کے بعد کیوں سمجھ آئی
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بے وقوفی نہیں کی بلکہ ثابت کیا کہ گل یاسمیں بھی انسان ہے کیونکہ بے وقوفیاں انسانوں ہی سے ہوتی ہیں
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بالکل ایسے جیسے بارش کے بعد سبزہ نکھر کر ہرا ہو جاتا ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    زمرہ کو زمرد کر دیجئیے للہ۔۔۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم جو کہتے ہیں وہ کرتے نہیں اور جو کرتے ہیں وہ کہتے نہیں۔ اس کاش کو ہونٹوں ہی میں دبا کر گنگنائیے ہونٹوں میں کوئی بات میں دبا کے چلی آئی 😂
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سنا تھا کہ عقلمند کو اشارہ ہی کافی ہوتا ہے لیکن آپ نے امیدوں پر پانی پھیر دیا
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پھر تو قتیل شفائی ۔۔۔۔۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سر پہ لگی ضرب ہلکی بھی ہو تو شدید محسوس ہوتی ہے ٹخنے پہ لگی چوٹ کی طرح۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پھر کہیں گی کہ جمع، ضرب اور تقسیم کریں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    مطلب کہ آپ بھی دھرنا دینے والے دھریک کے نیچے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کاہلی پلاؤ کی پلیٹ سامنے رکھے بیٹھے ہوں گے
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    حالانکہ یہ لفظ ہم نے بولا ہر گز نہیں تھا :rollingonthefloor:
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    تو آپ کی بس وہی بات یاد آئی جب آ پ سے پوچھا کہ پیسوں کے ساتھ کھیلتے ہیں تو ہماری خوب کلاس لی۔ بس وہی قہقہے لوٹ آئے کہ آپ کو تو ڈانٹنا بھی نہیں آتا
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    قہقوں سے خوف؟ ہو ہو ہو۔۔۔ ہا ہا ہا کزنز۔۔۔ چھٹی۔۔۔ بازی
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    تو دھرنا کو دھرکونا پڑھ لیجئیے اور کسی دھریک کے سائے میں ہو جائیے
Top