نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم یاد کروائیں 😂
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    :daydreaming: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor: کچھ یاد آیا روفی بھیا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آج کل تو آکسیجن وافر مقدار میں مل رہی ہے۔ آس پاس درختوں کا جھنڈ ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ دھرنا دے کر بیٹھ جائیے
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کیونکہ حکم کا اکا ہی فالتو ملا ہو گا
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ نے دم پر لگا بھی دیا؟
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    خیالی پلاؤ کی طرح نا۔ ریسپی ہو تو شئیر کیجئیے
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نئے دور دیاں نویاں گلاں۔۔۔ شیریں بھی نئے نام سے ہو گی فرہاد کی طرح نئے نام سے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    دودھ کی نہر کھودنے نکلے ہیں کیا؟
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یعنی چور سپاہی کی دوڑ میں سپاہی چور سے بھی آگے نکل گیا
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    تو سامنے سے ہٹئائیے نا خستہ دیوار کو :atwitsend: اور یہ کہسار کون سا فنکار ہے بھلا
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ضرور شیدا پستول کی پڑوسن ہو گی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں یہ تو ہے۔ بندوق خان بھی کسی کا بہنوئی ہو سکتا ہے لیکن۔۔۔۔ خیر سانوں کی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہاں اور کابلی پلاؤ بھی قابل بلا کے ہاتھوں کا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    فلموں سے کیا صرف یہی سیکھا کہ جلے پر نمک چھڑکا جائے😂 ویسے سر کی چوٹیں بے شمار ہیں کئی بار یاداشت گئی اور آئی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لیکن وہ تو چاولوں کے ساتھ کھاتے ہیں چمچ سے۔ 😂
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یعنی کہ بھابی کو بندوق خان سے متعارف کرا کر شرماتے ہوئے پوچھتے کہ۔۔۔۔ نہیں نہیں ایسا نہیں ہونے کا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں۔ کمبل ہی بن کر رہ گئی ہے شرافت سمیت۔
Top