مریم افتخار
محفلین
اوہ مائی گاڈ! سیم ایج ایز ویل!!!اور گردن سے اوپر والی منزل 😂
پہلے یہ بتائیں کہ عمراں وچ کی رکھیا
اچھا دھاری ناگن بننے میں صرف سات دہائیاں اور ایک سال باقی ہے
اوہ مائی گاڈ! سیم ایج ایز ویل!!!اور گردن سے اوپر والی منزل 😂
پہلے یہ بتائیں کہ عمراں وچ کی رکھیا
اچھا دھاری ناگن بننے میں صرف سات دہائیاں اور ایک سال باقی ہے
ماضی ہی سے آئی ہوں۔ہم نے پتہ کرنا ہے کہ آپ ماضی سے آئی ہیں یا مستقبل سے!![]()
تاہم اچھا دھاری ناگن ہماری بکٹ لسٹ میں تھا نہ ٹو ڈو لسٹ میں!!اوہ مائی گاڈ! سیم ایج ایز ویل!!!
پھر تو آپ کو بھی بھوتنی سے ڈر نہیں لگتا ہو گااوہ مائی گاڈ! سیم ایج ایز ویل!!!
یعنی کہ کچھ تو فرق رہ ہی گیاتاہم اچھا دھاری ناگن ہماری بکٹ لسٹ میں تھا نہ ٹو ڈو لسٹ میں!!
آمین ثم آمیناللہ تعالی سب محفلین کے والدین کو سلامت رکھے اور گزشتگان پر رحمت و مغفرت کے دروازے کھول دے۔
اللہ تعالی آپ کے والدین کو کروٹ کروٹ سکون نصیب فرمائیں!!!!!ماضی ہی سے آئی ہوں۔
مستقبل سے بھلا کیسے آ سکتی ہوں۔ والدہ تو ہیں نہیں۔ اور والد محترم ان سے پہلے اللہ پاک کے پاس جا چکے۔
اچھا دھاری ناگن کے لیے سب لسٹیں بے معنی ہو جاتی ہیں ۔تاہم اچھا دھاری ناگن ہماری بکٹ لسٹ میں تھا نہ ٹو ڈو لسٹ میں!!
میں تو ڈرا دیتی ہوں جس مرضی مخلوق کو ڈرانے کا من ہو۔ (تاہم فاصلہ رکھتی ہوں تاکہ۔۔۔۔۔)پھر تو آپ کو بھی بھوتنی سے ڈر نہیں لگتا ہو گا![]()
نہیں۔۔۔ نہ وقت تھمتا ہے نہ ارادے اور نہ عمر۔ 😃اللہ تعالی آپ کے والدین کو کروٹ کروٹ سکون نصیب فرمائیں!!!!!
مستقبل سے ایسے آ سکتے ہوتے ہیں کہ زندگی میں وہ لوگ ذرا آگے بڑھ گئے ہوتے ہیں اور پھر ٹائم ٹریول کر کے اپنے ماضی میں جاتے ہیں، جن میں ان کے والدین بھی حیات ہوتے ہیں (الحمدللہ میرے)! لیکن یہ بات سچ ہے کہ آپ نہ ماضی سے ہیں نہ مستقبل سے کیونکہ عمر آپ کی برابر ہے۔ یا پھر یہ بتائیں کہ کئی برس پہلے 29 کی ہو کے پونڈز لگانا شروع کی تھی؟ اور بڑھتی عمر جیسے تھم سی گئی وغیرہ۔۔۔![]()
درست کہا عاطف بھیااچھا دھاری ناگن کے لیے سب لسٹیں بے معنی ہو جاتی ہیں ۔
انتیس کے ساتھ کتنے سو کا سابقہ لگانا ہے؟اور گردن سے اوپر والی منزل 😂
پہلے یہ بتائیں کہ عمراں وچ کی رکھیا
اچھا دھاری ناگن بننے میں صرف سات دہائیاں اور ایک سال باقی ہے
چلیں شکر ہے کہ لاٹھی بچ گئی۔ امید ہے کہ اب بھینس پہ بھی حقِ ملکیت جتا کے بین بجانے میں آسانی رہے گی۔انہوں نے آدھی پوری کو پورا کھایا۔
سانپ بھی مرگیا لاٹھی بھی نہ ٹوٹی۔
نہیں۔۔۔ نہ وقت تھمتا ہے نہ ارادے اور نہ عمر۔ 😃
اے وقت ذرا تھم جا ، یہ کیسی روانی ہے
آنکھوں میں ابھی باقی اک خوابِ جوانی ہے
کیا قصہ سنائیں ہم اس عمرِ گریزاں کا
فرصت ہے بہت تھوڑی اور لمبی کہانی ہے
اک راز ہے سینے میں ، رکھا نہیں جاتا اب
آکر کبھی سن جاؤ اک بات پرانی ہے
سچے تھے ترے وعدے ، سچے ہیں بہانے بھی
بس ہم کو شکایت کی عادت ہی پرانی ہے
جو کچھ بھی کہا تم نے ، تم کو ہی خبر ہوگی
ہم نے تو سنا جو کچھ دنیا کی زبانی ہے
گزری جو بنا تیرے اُس عمر کا افسانہ
ہونٹوں کی خموشی ہے ، آنکھوں کا یہ پانی ہے
اے یادِ شبِ الفت ! کچھ اور تھپک مجھ کو
پلکوں پر ابھی باقی دن بھرکی گرانی ہے
امید کی خوشبو ہے ، یادوں کے دیئے روشن
ہر وقت تصور میں اک شام سہانی ہے
ظہیراحمدظہیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۱۹۹۹
آمیناللہ تعالی سب محفلین کے والدین کو سلامت رکھے اور گزشتگان پر رحمت و مغفرت کے دروازے کھول دے۔
تاکہ پھر ڈرانا بھی ممکنات میں رہے؟میں تو ڈرا دیتی ہوں جس مرضی مخلوق کو ڈرانے کا من ہو۔ (تاہم فاصلہ رکھتی ہوں تاکہ۔۔۔۔۔)
میں تو ڈرا دیتی ہوں جس مرضی مخلوق کو ڈرانے کا من ہو۔ (تاہم فاصلہ رکھتی ہوں تاکہ۔۔۔۔۔)
آپ انہیں ان ڈائریکٹلی اچھا دھاری ناگن کہہ رہے ہیں! دیکھیں یہ اچھی بات نہیں!انتیس کے ساتھ کتنے سو کا سابقہ لگانا ہے؟
سبز بھتنی سے بھی واقفیت کوا دیجیےدرست کہا عاطف بھیا
یہ اچھا دھاری ناگنیں بھی نا۔۔۔ اب بھلالسٹ نہیں ہو گی تو خواہشات کا گلا دبانا پڑے گا😂