تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

یاز

محفلین
آپ کی سوچ جہاں تک نہیں گئی ہوگی ہم وہ وہ کچھ بیلنس کر چکے ہوں گے۔ ہر وقت ہمارے دماغ میں ترازو کے پلڑے رہتے ہیں۔ کیوں یاز صاحب؟ (لیکن وہ شاید نہ بتا پائیں کیونکہ کل ہی اوپر والا پورشن کرائے پہ دینے کی بات ہوئی تھی!)
آپ تو ماہرِ میزانیات بھی نکلیں۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
آپ کی سوچ جہاں تک نہیں گئی ہوگی ہم وہ وہ کچھ بیلنس کر چکے ہوں گے۔ ہر وقت ہمارے دماغ میں ترازو کے پلڑے رہتے ہیں۔ کیوں یاز صاحب؟ (لیکن وہ شاید نہ بتا پائیں کیونکہ کل ہی اوپر والا پورشن کرائے پہ دینے کی بات ہوئی تھی!)
اوپر والی منزل کا خالی ہونا بھی ضروری ہے۔
 
یاز

محفلین
ابھی ٹک ناشتہ کرنے لگے گا

میرا ناشتہ یہ پکارے، آجااااا!
ناشتہ ہو تو حلوہ پوری کا ہو، ورنہ نہ ہو۔
ویسے اگر دو بندوں نے مل کر ایک پوری کھا لی، تو کیا کہیں گے کہ۔۔۔۔ ہر ایک نے پوری کھائی یا آدھی پوری؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ناشتہ ہو تو حلوہ پوری کا ہو، ورنہ نہ ہو۔
ویسے اگر دو بندوں نے مل کر ایک پوری کھا لی، تو کیا کہیں گے کہ۔۔۔۔ ہر ایک نے پوری کھائی یا آدھی پوری؟
انہوں نے آدھی پوری کو پورا کھایا۔
سانپ بھی مرگیا لاٹھی بھی نہ ٹوٹی۔
 
ناشتہ ہو تو حلوہ پوری کا ہو، ورنہ نہ ہو۔
ویسے اگر دو بندوں نے مل کر ایک پوری کھا لی، تو کیا کہیں گے کہ۔۔۔۔ ہر ایک نے پوری کھائی یا آدھی پوری؟
ہم لہوڑی ہیں ہم پوڑی ہی کہیں گے اور اس طرح یہ مسئلہ پیدا ہونے سے پہلے ہی اپنی موت آپ مر جائے گا!
 
Top