محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
میں تو "کھاڈی" سے آپ کی واقفیت ہونے پر حیران ہو رہا تھا کہ آپ دو نام اور گنوا دیئے۔جی جی، کھاڈی کے بعد ثنا سفینہ، ماریہ بی وغیرہ کی سیل ڈھونڈتی ہو گی۔
میں نے ایک مرتبہ کھاڈی ایپ انسٹال کی تو دیکھا کہ یہ تو خواتین کے کام کی ایپ ہے بھئی ۔ میں نے تو فوراً ان۔انسٹال کر دیا تھا 🙂