مریم افتخار
محفلین
دونوں طرح گلے میں پھنستے ہیں۔ پانی لائیے!دو لقموں کو محاورتاً لیجیے نہ کہ انجینئرتاً
دونوں طرح گلے میں پھنستے ہیں۔ پانی لائیے!دو لقموں کو محاورتاً لیجیے نہ کہ انجینئرتاً
کھانا کھاتے وقت پانی کا انتظام پہلے کیا جاتا ہے نہ کہ گلے میں کھانا اٹکنے کے وقت۔۔۔ اب یہ باتیں بھی آپ کو سمجھانی پڑیں گی کیا۔۔۔۔ 🙂دونوں طرح گلے میں پھنستے ہیں۔ پانی لائیے!
کھایا تو آپ نے ہے، ہم تو ری کیپچا میں خشکی کم کر رہے ہیں!کھانا کھاتے وقت پانی کا انتظام پہلے کیا جاتا ہے نہ کہ گلے میں کھانا اٹکنے کے وقت۔۔۔ اب یہ باتیں بھی آپ کو سمجھانی پڑیں گی کیا۔۔۔۔ 🙂
ری کیپچا پر کچھ مکھن وکھن لگا ہو گلے میں نہ اٹکے گا۔کھایا تو آپ نے ہے، ہم تو ری کیپچا میں خشکی کم کر رہے ہیں!
اگر آپ مکھن کا انتظام کرنے جا رہی ہیں تو مت جائیے کیونکہ مجھے مکھن سے پرہیز ہے۔ اسی وجہ سے اب ری کیپچا سے بھی پرہیز ہی کر لیں گے۔ری کیپچا پر کچھ مکھن وکھن لگا ہو گلے میں نہ اٹکے گا۔
کھانا کھانے کے بعد بھی ایسی ہی باتیں کرتی ہو تمکیا مکھن کے بھی بال جھڑتے ہیں جو انھیں نکالنے کی نوبت پیش آئی
سوال سمجھ نہ آئے تو سمجھ لیجئیے کہ نیکوں ابھی تک صبح کی چائے نہیں ملی
باقی باتیں چھوڑیں، اپنی اصلی اور طبعی عمر بتا کر بہتوں کو حیران کر دیں!کیا مکھن کے بھی بال جھڑتے ہیں جو انھیں نکالنے کی نوبت پیش آئی
سوال سمجھ نہ آئے تو سمجھ لیجئیے کہ نیکوں ابھی تک صبح کی چائے نہیں ملی
آپ کو پتہ ہے یہ سوال اگر ضروری نہ ہوتا تو قطعی نہ کرتی۔ مگر یہاں میں ٹائم لائن وغیرہ سمجھنے کی کوشش کر رہی ہوں۔ پلیز بتائیں نا چاہے یاز صاحب کی طرح کیک اور موم بتیوں کے استعاروں میں ہی سہی (بحوالہ ان کی انٹرویو والی لڑی)!باقی باتیں چھوڑیں، اپنی اصلی اور طبعی عمر بتا کر بہتوں کو حیران کر دیں!
گردن پتلی ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے 😂دونوں طرح گلے میں پھنستے ہیں۔ پانی لائیے!
گردن بالکل ٹھیک ہے، عمر کیا ہے!گردن پتلی ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے 😂
یہ کہیں گی کہ آئی ڈی اسی سال بنوانا ہے ابھیباقی باتیں چھوڑیں، اپنی اصلی اور طبعی عمر بتا کر بہتوں کو حیران کر دیں!
پہلے یہ بتائیے کہ نکاح نامے میں لکھوانی ہے یا شناختی کارڈ پر۔باقی باتیں چھوڑیں، اپنی اصلی اور طبعی عمر بتا کر بہتوں کو حیران کر دیں!
پہلی بات ٹھیک ہےپہلے یہ بتائیے کہ نکاح نامے میں لکھوانی ہے یا شناختی کارڈ پر۔
اپنا ڈیپارٹمنٹ سکن کئیر پراڈکٹس ریکمنڈ کرنا ہے،آئی ڈی کا تعلق نادرہ جانے!یہ کہیں گی کہ آئی ڈی اسی سال بنوانا ہے ابھی
ہم نے پتہ کرنا ہے کہ آپ ماضی سے آئی ہیں یا مستقبل سے!پہلے یہ بتائیے کہ نکاح نامے میں لکھوانی ہے یا شناختی کارڈ پر۔
ایک سو بیس سالوں میں تو گائے جس کے دودھ سے کیک بنا تھا اور موم جن مکھیوں کے چھتے میں سے نکلا تھا سب اپنا اپنا کردار نبھا کر رخصت ہو چکے۔آپ کو پتہ ہے یہ سوال اگر ضروری نہ ہوتا تو قطعی نہ کرتی۔ مگر یہاں میں ٹائم لائن وغیرہ سمجھنے کی کوشش کر رہی ہوں۔ پلیز بتائیں نا چاہے یاز صاحب کی طرح کیک اور موم بتیوں کے استعاروں میں ہی سہی (بحوالہ ان کی انٹرویو والی لڑی)!
اور گردن سے اوپر والی منزل 😂گردن بالکل ٹھیک ہے، عمر کیا ہے!
پوری کو لقمہُ تر سمجھ لیا جاوے تو آدھے نوالے میں بھی ممکن ہے۔جناب reCaptcha بھی دو لقموں میں پوری پوڑی نہ ڈکارتا ہو گااااا!!!