تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کیا مکھن کے بھی بال جھڑتے ہیں جو انھیں نکالنے کی نوبت پیش آئی
سوال سمجھ نہ آئے تو سمجھ لیجئیے کہ نیکوں ابھی تک صبح کی چائے نہیں ملی
باقی باتیں چھوڑیں، اپنی اصلی اور طبعی عمر بتا کر بہتوں کو حیران کر دیں!
 
باقی باتیں چھوڑیں، اپنی اصلی اور طبعی عمر بتا کر بہتوں کو حیران کر دیں!
آپ کو پتہ ہے یہ سوال اگر ضروری نہ ہوتا تو قطعی نہ کرتی۔ مگر یہاں میں ٹائم لائن وغیرہ سمجھنے کی کوشش کر رہی ہوں۔ پلیز بتائیں نا چاہے یاز صاحب کی طرح کیک اور موم بتیوں کے استعاروں میں ہی سہی (بحوالہ ان کی انٹرویو والی لڑی)!
 
سید عاطف علی

ایک سو بیس سالوں میں تو گائے جس کے دودھ سے کیک بنا تھا اور موم جن مکھیوں کے چھتے میں سے نکلا تھا سب اپنا اپنا کردار نبھا کر رخصت ہو چکے۔
 
Top