نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آپ تو ہیں ہی زبردست ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اب یہ کون ہیں؟ کیا واقعی ایسی بات ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    وہ لڑی کب محلہ بنی۔ معلوم ہی نہ پڑا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    تھالی کا بینگن بھی کہہ دیتے دل کی بھڑاس نکالنے کو۔۔۔ ہم نے کون سا مائینڈ کر جانا تھا۔ مائینڈ وہ کرے جس کے پاس مائینڈ ہو۔
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    شاید ن سے پہلے م مس ہو گیا
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    پہیوں کو پلڑے سمجھنے میں کیا حرج ہے بھلا
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    تُساں کی فائدہ لینا؟
  8. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ بھی تو سوچئیے کہ باٹ دوسروں کی ذہانت ٹھکانے لگانے کے کام آتے ہیں اور سائیکل اپنی سواری کے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہمیں بھی انتظار ہے تسلی بخش جواب کا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    صحیح کہا آپا۔ ہمارے لیڈر بھی مردانہ وار مقابلہ کر رہے ہیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بچا کھچا ۔۔۔ جو کسی کونے کھدرے میں چھپا رہ گیا ہو۔
  12. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہاتھ ماریں لیکن پاؤں نہ ماریں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہم کبوتر باز تھوڑی جو کبوتر پکڑیں۔ ا ور نقاب کا مشورہ کیوں ۔ ہم کون سا کبوتر سے ادھار لئے بیٹھے ہیں
  14. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    لگتا ہے کہ اب کبوتر کو بالکونی ہی میں گھونسلہ بنانا پڑے گا ۔ آپ لوگوں کی ذہانت کچھ نہیں کرنے والی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اب اتنی لمبی بھی نہیں چھوڑنے کی ہو رہی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اب زرہ کیا ارتغرل کی حلیمہ سے مانگیں
  17. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ایویں نہیں۔ اگر نہیں تو ثابت کیجئیے
Top