نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فیر یہ گائیں محبت ہو گئی جن کو ، وہ دیوانے کہاں جائیں
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی لے آئے ہم اون کاٹنے کے لئے۔ علیشا کی وجہ سے چھپا کر رکھی تھی
  3. گُلِ یاسمیں

    اگر ذوقِ تماشا ہے تو جانے دو

    زبردست بہت ہی زبردست کہ کچھ پھول تو کھلتے ہی مزاروں کے لئے ہیں
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر سے ہمیں اکیلا چھوڑ گئیں آپ سیما آپا۔۔ لگتا ہے کچن میں مصروف۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گلُ یاسمین بٹیا کو یک ہزاری منصب مبارک ھو!!!!!!

    صرف داد؟ کوئی کھڑکتے سے درہم بھی دیجئیے گا 500 والے :biggrin:
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو یہاں سیدھی لڑی میں بھی ت ہمارے حصے آیا
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تکرار سے بہتر ہے خاموشی لیکن کرارا سا جواب دینے کے بعد۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹکر نہ ہو جائے کہیں تیز رفتاری کے باعث
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی چائے ملے تو کچھ سوچا جائے
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیار دوبارہ نہ ہو گا :ROFLMAO:
  11. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ووٹوں اور ووٹروں کے ساتھ بھی یہی کچھ ہو رہا؟
  12. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نہیں کھانے کے لئے نہیں پوچھا تھا۔ ایویں دل چاہا پوچھنے کو۔ اج کہیہ پکائیے دس تیرا کہیہ خیال ہے کی یاد آ گئی تھی
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دوڑانے کی بجائے اڑانا پڑے گا لڑی کو
  14. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں 38 ہزاری ہوگئیں!

    ہاں ایسا ہوا تھا۔۔۔ لیکن اس کے بعد صحرا آ گیا شاید راستے میں کہ نقشِ قدم دیکھنا ممکن نہ رہا۔ حالانکہ ہم تو بالکل غائب بھی ہو گئے تھے کچھ عرصہ۔
  15. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اربش علی کو منصبِ یک ہزاری بہت بہت مبارک

    اگلی مبارک اربش علی کو اسی محفل پر ملے گی ان شاء اللہ
  16. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اربش علی کو منصبِ یک ہزاری بہت بہت مبارک

    ایسے بھی خوش نہیں ہوں۔ تاریخوں پر بھی غور کیا آپ نے؟
  17. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اربش علی کو منصبِ یک ہزاری بہت بہت مبارک

    آج تو ہم خود دھمکیوں کی زد میں آئے ہوئے علیشا کے ہاتھوں۔ اور زیادہ وقت اسی کے ساتھ گزر رہا ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اربش علی کو منصبِ یک ہزاری بہت بہت مبارک

    معلوم ہے انھیں۔ ہم نے اپنے دماغ کے سارے مسائل بتا دئیے ہیں۔ آپ ان میں نیا اضافہ مت کیجئیے گا ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اربش علی کو منصبِ یک ہزاری بہت بہت مبارک

    اور بھینس کو چُرا کر سیدھا ہمارے پاس لے آئے۔ بیچ کر اپنا کمیشن بھی تو لینا ہے نا۔ لیکن خان بھیا اپنی بھینس کیوں چرائے ہمسایوں کی کیوں نہیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اربش علی کو منصبِ یک ہزاری بہت بہت مبارک

    اب تو یقین کر لیجئیے کہ آپ کی قسمت جاگی۔ سیما آپا نے گواہی دے دی۔ دوبارہ مت کہئیے گا ایسے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
Top