گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ظاہر ہے کیونکہ خیالی پلاؤ کی طرح خیالی فالودہ ہو نہیں سکتاغلط ۔۔۔تصور کافی نہیں۔
ظاہر ہے کیونکہ خیالی پلاؤ کی طرح خیالی فالودہ ہو نہیں سکتاغلط ۔۔۔تصور کافی نہیں۔
طوطا بھی دُکھی ہواعجیب تو ہمیں لگتا ہے جب ہم ان کا انتظار کرنے لگتے ہیں جنھوں نے کبھی لوٹ کر نہیں آنا، ہمیں ہی ان کے پاس جانا ہے۔
ضرور ایسا ہی ہےظاہر ہے کیونکہ خیالی پلاؤ کی طرح خیالی فالودہ ہو نہیں سکتا
صبر ہی واحد حل ہے اسی لئے بڑا اجر ہےظاہر ہے بڑی حقیقت سے کیا انکار۔
زبردست! جو رنگ آپ کی شاعری میں نظر آتا ہے وہی رنگ ہے اس مراسلے کاسناٹے کو ڈسکرائب کرنے کے لیے۔
دوڑانے کی بجائے اڑانا پڑے گا لڑی کو
حال انجن کا اچھا چاہیےدوڑانے کی بجائے اڑانا پڑے گا لڑی کو