زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
اب ذرا اس چائے سے یہ بھی کہہ دیجئیے کہ ذرا تصویر سے نکل کے سامنے آ
گُلِ یاسمیں
Post #1,332
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
صرف سوچنے کا نہ کہیئے بلکہ وعدہ لیجئیے کہ کام کرنا بھی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #1,331
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
کارکردگی ہر چوٹ کے بعد شاندار ہو جاتی ہے۔ نہیں معلوم کہ سہیل وڑائچ کون ہیں۔ البتہ سہیل اکبر کو ضرور جانتے ہیں کیونکہ وہ ہمارے کزن ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #1,329
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
لو بھلا اب باتوں میں بھی نہ آئیں گے عظیم ہم نے کیا انھیں آپ کے خلاف ایک لفظ بھی بولا؟
گُلِ یاسمیں
Post #1,326
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
ہم نے اسے یوں پڑھا پتی تیز پتنی ہلکی
گُلِ یاسمیں
Post #1,323
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
آپ سے یہ امید نہ تھی۔ خیر کوئی بات نہیں۔ ہماری پارٹی نے کون سا ہمیں پاکستان آنے جانے کی ٹکٹ فراہم کر دینی ہے۔ نعرے بازی ہی تو کروانی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,322
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
ہاں نا۔۔۔ بس اسے ایکٹو اپنی مرضی سے کرتے ہیں۔ آپ کو شاید لگا ہو گا کہ سر کی کسی چوٹ میں بہہ نکلا ہو گا۔ :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #1,319
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
ترازو پہ بٹھا کر؟ وہ ضرور سائیکل پہ آئے ہیں اربش علی کے ساتھ
گُلِ یاسمیں
Post #1,313
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
جہاں سے روز نکلتا ہے۔ فرق صرف یہ کہ آج ہمارا دماغ ایکٹو ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,312
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
اگل دیجئے ورنہ ہاضمہ خراب ہو گا
گُلِ یاسمیں
Post #1,311
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
ایویں ہی۔ عظیم ہماری پارٹی کو ووٹ دینے آئے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #1,308
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
کہنے کا مطلب یہ کہ ڈھنڈورا نہ پیٹیں گے ہم۔ اپنے تک ہی رکھیں گے
گُلِ یاسمیں
Post #1,306
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
ہمممممممم کیا ہوتا ہے۔ کیا گلے میں بات اٹک گئی
گُلِ یاسمیں
Post #1,304
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
پوشیدہ رکھیں گے۔ اب بتائیے
گُلِ یاسمیں
Post #1,301
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
درمیان الذکر
گُلِ یاسمیں
Post #1,299
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
بتائیے
گُلِ یاسمیں
Post #1,298
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
مبارکباد
خورشید احمد خورشید صاحب کو محفل پر چار سال مکمل کرنے اور پہلا ہزاری منصب حاصل کرنے کی مبارک باد!
ہاں وہی تو۔ اب یہ بھی نہیں گا سکتے محفل کی رخصتی پر کہ کندھا ڈولی نوں دے جائیں ویر وے
گُلِ یاسمیں
Post #40
جون 15، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
تھا کا مطلب تو تمہیں آتا ہو گا
گُلِ یاسمیں
Post #1,295
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
تیسرا آپشن بھی ہے کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #1,294
جون 15، 2025
فورم:
متفرقات
مبارکباد
خورشید احمد خورشید صاحب کو محفل پر چار سال مکمل کرنے اور پہلا ہزاری منصب حاصل کرنے کی مبارک باد!
ویر سے ویر لگایا بھی نہیں جا سکتا۔ پہلا ویر زیر والا اور دوسرا زبر والا۔
گُلِ یاسمیں
Post #38
جون 15، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top