اور ہاں لاریب مرزا جب محفل ہی گہری نیند سونے کو ہے تو خود سوچئیے کہ الیکش جیت کر اور وعدے کر کے بھی ان امیدواروں نے کون سا وفا کر دینے ہیں۔ ہاں اگر آپ اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کرتے ہوئے سائیکل کو ووٹ دیتی ہیں تو وہ محفل کے بعد بھی آپ کی ملکیت۔ سائیکل پر بیٹھ کر خوب گھومئیے گا