الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عظیم بھیا ان کی باتوں میں نہ آئیے گا!
بتائیں کیا انتظام کریں، جیتنے کے بعد آپ کے لیے اسپیشل ترقیاتی کام ہوگا
لو بھلا اب باتوں میں بھی نہ آئیں گے عظیم
ہم نے کیا انھیں آپ کے خلاف ایک لفظ بھی بولا؟
 

اے خان

محفلین
اس طرح ٹھیک
file-00000000aab06230a243e569db89884f.png
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کوئی بٹن وغیرہ ہے کیا ،
چوٹ کے بعد کار کردگی میں فرق تو آیا ہوگا؟
سہیل وڑائچ والا اسٹائل
کارکردگی ہر چوٹ کے بعد شاندار ہو جاتی ہے۔
نہیں معلوم کہ سہیل وڑائچ کون ہیں۔ البتہ سہیل اکبر کو ضرور جانتے ہیں کیونکہ وہ ہمارے کزن ہیں
 
Top