الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

اے خان

محفلین
اس طرح ٹھیک
file-00000000aab06230a243e569db89884f.png
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کوئی بٹن وغیرہ ہے کیا ،
چوٹ کے بعد کار کردگی میں فرق تو آیا ہوگا؟
سہیل وڑائچ والا اسٹائل
کارکردگی ہر چوٹ کے بعد شاندار ہو جاتی ہے۔
نہیں معلوم کہ سہیل وڑائچ کون ہیں۔ البتہ سہیل اکبر کو ضرور جانتے ہیں کیونکہ وہ ہمارے کزن ہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top