اے خان
محفلین
عظیم بھیا ان کی باتوں میں نہ آئیے گا!اوہ
آپ کی بھی پارٹی تھی؟ یہ تو انرتھ ہو گیا مجھ سے
بتائیں کیا انتظام کریں، جیتنے کے بعد آپ کے لیے اسپیشل ترقیاتی کام ہوگا
عظیم بھیا ان کی باتوں میں نہ آئیے گا!اوہ
آپ کی بھی پارٹی تھی؟ یہ تو انرتھ ہو گیا مجھ سے
آپ سے یہ امید نہ تھی۔ خیر کوئی بات نہیں۔ ہماری پارٹی نے کون سا ہمیں پاکستان آنے جانے کی ٹکٹ فراہم کر دینی ہے۔ نعرے بازی ہی تو کروانی ہے۔اوہ
آپ کی بھی پارٹی تھی؟ یہ تو انرتھ ہو گیا مجھ سے
ہم نے اسے یوں پڑھاپتی تیز چینی ہلکی
کوئی بٹن وغیرہ ہے کیا ،ہاں نا۔۔۔ بس اسے ایکٹو اپنی مرضی سے کرتے ہیں۔
آپ کو شاید لگا ہو گا کہ سر کی کسی چوٹ میں بہہ نکلا ہو گا۔![]()
ہمارے محلے میں سیورج کا نظام ٹھیک نہیں ہے، بس اس کا کچھ سوچ لیجیے گا۔ باقی ٹھیک ہی ہےعظیم بھیا ان کی باتوں میں نہ آئیے گا!
بتائیں کیا انتظام کریں، جیتنے کے بعد آپ کے لیے اسپیشل ترقیاتی کام ہوگا
لو بھلا اب باتوں میں بھی نہ آئیں گے عظیمعظیم بھیا ان کی باتوں میں نہ آئیے گا!
بتائیں کیا انتظام کریں، جیتنے کے بعد آپ کے لیے اسپیشل ترقیاتی کام ہوگا
میں تو دونوں طرف ہونے کا کوئی راستہ ڈھونڈ رہا ہوںلو بھلا اب باتوں میں بھی نہ آئیں گے عظیم
ہم نے کیا انھیں آپ کے خلاف ایک لفظ بھی بولا؟
کارکردگی ہر چوٹ کے بعد شاندار ہو جاتی ہے۔کوئی بٹن وغیرہ ہے کیا ،
چوٹ کے بعد کار کردگی میں فرق تو آیا ہوگا؟
سہیل وڑائچ والا اسٹائل
ہاں، بہت خوب ہے، جیسی چاہیے تھی بالکل ویسی!اس طرح ٹھیک
![]()
صرف سوچنے کا نہ کہیئے بلکہ وعدہ لیجئیے کہ کام کرنا بھی ہےہمارے محلے میں سیورج کا نظام ٹھیک نہیں ہے، بس اس کا کچھ سوچ لیجیے گا۔ باقی ٹھیک ہی ہے
اب ذرا اس چائے سے یہ بھی کہہ دیجئیے کہہاں، بہت خوب ہے، جیسی چاہیے تھی بالکل ویسی!
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو جائےصرف سوچنے کا نہ کہیئے بلکہ وعدہ لیجئیے کہ کام کرنا بھی ہے
کوئی بات نہیں۔انہوں نے ووٹ کاسٹ کرلیا ہے
مگر ایک سنجیدہ بات کہ چائے کا رنگ بالکل ویسا ہی ہے جیسا میں پسند کرتا ہوںاب ذرا اس چائے سے یہ بھی کہہ دیجئیے کہ
ذرا تصویر سے نکل کے سامنے آ
الجھن بڑھ جائے گیمیں تو دونوں طرف ہونے کا کوئی راستہ ڈھونڈ رہا ہوں
اچھا۔ فیر رج رج پیو تسی۔ اس چائے نے تو کبھی ختم بھی نہیں ہونامگر ایک سنجیدہ بات کہ چائے کا رنگ بالکل ویسا ہی ہے جیسا میں پسند کرتا ہوں
وعدہ کبھی نہ کرنا۔۔۔ نہیں؟وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو جائے
اس پر ایک گانا بھی تو ہے کہ
ملنے کی تم کوشش کرنا وعدہ کبھی کرنا... وعدہ تو .۔۔
بالکل، آج تو واقعی بہت طلب ہے چائے کی، اب میں چلتا ہوںاچھا۔ فیر رج رج پیو تسی۔ اس چائے نے تو کبھی ختم بھی نہیں ہونا
یادداشت-۔-میمو لکھ دیاہمارے محلے میں سیورج کا نظام ٹھیک نہیں ہے، بس اس کا کچھ سوچ لیجیے گا۔ باقی ٹھیک ہی ہے