نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    :ROFLMAO: :ROFLMAO: جوائی والا لفظ کراچیان کے اردو دان بھی سمجھتے ہیں۔ معلوم نہ تھا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نہیں ۔ا یویں کسی نے فٹے منہ جوائی دا کہہ دیا تو میکوں بُرا لگ جانا :rollingonthefloor:
  3. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نہیں ۔ ایویں کسی نے فٹے منہ جوائی دا کہہ دیا تو میکوں بُرا لگ جانا :rollingonthefloor:
  4. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    وہی تو۔۔۔ جب ایک مسئلے کا حل نہ نکلا تو وائلنس۔ ابھی آنسو گیس اور لاٹھی چارج بھی ہو گا۔ آپ اپنی لاٹھی سنبھال کر رکھئیے ورنہ ٹیکنے کے لئے کہاں تلاشتے پھریں گے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ایک ہاتھ دیجئیے ایک ہاتھ لیجئیے :biggrin:
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ووٹروں کی ذہانت کیا امید واروں کی ذہانت کا ساتھ نہیں دے گی؟
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    سارے بوڑھے کھانستے تھوڑی ہیں۔ البتہ ہچکیاں لیں وہ الگ بات ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اعتراض کیوں؟ جھوٹے پنجابی میں پڑھئیے ناں۔ :rollingonthefloor:
  9. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بلی کب بیچاری ہوتی ہے۔ جب پنجے جھاڑ کر پیچھے پڑے تو لگ پتہ جاتا ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آپ اس پہلو پر غور کیجئیے کہ ترازو کے ایک پلڑے کے نیچے مقناطیس لگا کر وزن میں کمی بیشی کی جا سکتی ہے لیکن سائیکل تو ایسا کچھ افورڈ ہی نہیں کر سکتی ناں
  11. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    گھمبیر مسئلہ ہے تو لیکن اس کو بلی کے ہاتھوں قربان ہونے دینا تو ذہانت نہیں ہے۔ بس ذہانت سے بھرپور حل بتائیے کہ سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے
  12. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کوئی بات نہیں۔ ہونے دیں۔ :ROFLMAO: سانوں کہیہ تے تہانوں کہیہ
  13. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    لکھی تھی جن دنوں شہد کی مکھیوں نے کاٹا تھا۔ ان کی چٹھی کے جواب میں ہی لکھی تھی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اب کیا گھر خالی ہو تو اس عمارت کو نقصان پہنچنے دیتے ہیں؟
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہاں تو جو ہماری ذہانت زخمی ہوتی رہتی ہے کیا وہ آپ کی نظر میں کچھ کم تکلیف دہ ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    تسی وی ساڈے جیسے او
  17. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نہیں۔ ہاتھ کی تو خیر لیکن اگر سر کو نشانہ بنا کر مارے گا تو؟؟؟
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل یاسمیں کو بھی حلیم پسند۔
  19. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    وہی تو۔۔۔ آج ساری ذہانتوں کو چیلنج کر دیا ہم نے ایک ساتھ۔ ہے کوئی جو کبوتر کو اس پریشانی سے باہر نکال کر اپنی ذہانت کا ثبوت پیش کرے
Top