نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بقول روفی بھیا کہ سر میں ہے ہی کیا جس کی حفاظت کرنی ہے۔ قسطوں میں حل نہ بتائیں بس ایک درست حل بتا دیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہی ہمارا بھی کہنا ہے کہ ہمارا مسئلہ کا حل نکال کر اس اہلیت کا ثبوت پیش کر دیجئیے
  3. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    دیکھ لیا بہن بھائی چارہ۔۔۔
  4. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آسان لفظوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔ لکیر کا فقیر ہونا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ابھی تو بیچارہ کھا کھا کر گرتا پھر رہا ہے۔۔۔ کبوتر۔
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ایویں دستانے پہن کر پکڑیں۔ جیسا کہ بتایا کہ چونچ مارنے کا خدشہ صرف ہاتھوں تک محدود نہیں ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ایڈے تُسی فلاسفر
  8. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    لیکن ایک امیدوار خاتون ہیں آپا
  9. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہم درست اس لئے سمجھے کہ آج دماغ کو کسی اور کام پر لگانے کی بجائے حاضر رکھا ہوا ہے۔ روفی بھیا کے بارے ہم اپنی رائے نہیں دیں گے ورنہ انھوں نے میکوں حدِ ادب کہہ کر خاموش کروا دینا ہے۔ ہم نے سارے جھگڑے آخری دن کے لئے سنبھالے ہوئے ہیں
  10. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گلُ یاسمین بٹیا کو یک ہزاری منصب مبارک ھو!!!!!!

    ہیلو ہیلو۔۔۔۔۔ 32 مبارکیں آپ کی طرف ادھار ہیں ۔ جلدی سے دے دیجئیے ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: آپ کو نہیں ہو گا تو کس کو ہو گا روفی بھیا
  12. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    اور ابھی تک سیما علی آپا نے مبارکباد کی لڑی نہیں لگائی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    ساری دنیا ای دس نمبری۔۔۔۔ اب تو چار گنا دس نمبری ہونے والے ہم۔
  14. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    اچھا اچھا ۔ سمندری سفر نے محفل بھولنے نہ دی۔ اللہ پاک خیریت سے رکھے۔ آمین
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ماشاء اللہ بھی کہئیے جلدی سے
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بھرجائی کا دوپٹہ رنگوانے جو لے کر گئے تھے۔ ککلی کے ٹائم انھی کے ہاتھ میں نظر آیا۔اب اس میں اعتراض کہاں بنتا ہے۔ کبوتر کی مشکل آسان کیجئیے بس آپ۔
Top