سیما علی
لائبریرین
جیتی رہیے شاد و آباد رہیے 💌💌💌💌💌آپا جی میں سراپا سپاس گزار بھی ہوں آپ کی محبت اور اتنی عزت بخشنے پہ اور اس دن کا انتظار بھی ہے کہ ہم وہ مثالیں قائم کریں جب لوگ مردوں کو کہیں کہ یہ عورت آنہ وار کھڑا رہا
جیتی رہیے شاد و آباد رہیے 💌💌💌💌💌آپا جی میں سراپا سپاس گزار بھی ہوں آپ کی محبت اور اتنی عزت بخشنے پہ اور اس دن کا انتظار بھی ہے کہ ہم وہ مثالیں قائم کریں جب لوگ مردوں کو کہیں کہ یہ عورت آنہ وار کھڑا رہا
ہم ثابت کر لیں گے لیکن کی فائدہایویں نہیں۔
اگر نہیں تو ثابت کیجئیے
اب زرہ کیا ارتغرل کی حلیمہ سے مانگیںزرہ پوش ہو کر جائیں
اب اتنی لمبی بھی نہیں چھوڑنے کی ہو رہی۔بھیا خلائی مخلوق کا ایک پورا بٹالین پہلے سے ریڈی کھڑا ہے مدد کرنے ہمارے
کلام تہاڈا ودھیا اےمحب علوی
مریم افتخار
عرض کیا ہے کہ
گلیاں سڑکاں پکیاں بناؤ
بچیاں نوں وی سکول پڑھاؤ
اپنی قیمت آپ ودھاؤ
سائیکل اتے مہراں لاؤ
سائیکل اتے مہراں لاؤ
گھر گھر چانن ہو جائے گا
ہر بندہ رج رج کھائے گا
سستی گیس تے بجلی پاؤ
سائیکل اتے مہراں لاؤ
سائیکل اتے مہراں لاؤ
جاب دی لوڑھ اے جے سرکار
یا کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، کار
ہر اک ووٹ دے بدلے پاؤ
سائیکل اتے مہراں لاؤ
سائیکل اتے مہراں لاؤ
ثبوت مہیا کر دیں گے لیکن آپ نے کونسا ماننا ہےاب اتنی لمبی بھی نہیں چھوڑنے کی ہو رہی۔
ترازو کے ہی پلڑے ہوتے ہیں۔۔۔جن کا پلڑا ہی نہیں وہاں بھاری کا کیا سوال!!!ہم ووٹ کرنے سے نہیں ڈرتے، ہم تو دیکھ رہے رہے تھے کہ کس کا پلڑا بھاری ہوتا ہے۔۔۔ پھر فیصلہ کریں گے۔
ووٹس نظر نہیں آرہے یا ووٹر؟؟؟مجھے ووٹنگ کیوں نظر نہیں آرہی؟
لگتا ہے کہ اب کبوتر کو بالکونی ہی میں گھونسلہ بنانا پڑے گا ۔ آپ لوگوں کی ذہانت کچھ نہیں کرنے والی۔ابھی تک نہیں نکلا حل ہم نے کہا بھی کہ ہیلمٹ پہنیں
راز حیات پوچھ لے کوئی عبداللہ خجستہ گام سے
ہم کبوتر باز تھوڑی جو کبوتر پکڑیں۔ ا ور نقاب کا مشورہ کیوں ۔ ہم کون سا کبوتر سے ادھار لئے بیٹھے ہیںہیلمٹ نہیں تو نقاب پہن لیں بس جلدی سے کبوتر پکڑیں
ہاتھ ماریں لیکن پاؤں نہ ماریں۔111 کے سوا کوئی اور ہے تو ہم کچھ ہاتھ پاؤں ماریں۔۔۔
سیلف اوئیر اینڈ سٹریٹ سمارٹ کارکن!آپ سے یہ امید نہ تھی۔ خیر کوئی بات نہیں۔ ہماری پارٹی نے کون سا ہمیں پاکستان آنے جانے کی ٹکٹ فراہم کر دینی ہے۔ نعرے بازی ہی تو کروانی ہے۔
بچا کھچا ۔۔۔ جو کسی کونے کھدرے میں چھپا رہ گیا ہو۔گھر میں تھا کیا کہ ترا غم اسے غارت کرتا
ا ب پ لڑی کی بات کر رہے ہیں؟ بتائیں کدھر سے لیکیج ہے!!!ہمارے محلے میں سیورج کا نظام ٹھیک نہیں ہے، بس اس کا کچھ سوچ لیجیے گا۔ باقی ٹھیک ہی ہے
خدا بھی ملے اور وصال صنم؟میں تو دونوں طرف ہونے کا کوئی راستہ ڈھونڈ رہا ہوں
اگر آپ سہییل وڑائچ کو نہیں جانتیں تو یقینا زندگی اچھی گزر رہی ہوگی!!!کارکردگی ہر چوٹ کے بعد شاندار ہو جاتی ہے۔
نہیں معلوم کہ سہیل وڑائچ کون ہیں۔ البتہ سہیل اکبر کو ضرور جانتے ہیں کیونکہ وہ ہمارے کزن ہیں
سہیل وڑائچ کو نہ جاننا۔۔۔ اور زندگی کا اچھا گزر جانا۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔اگر آپ سہییل وڑائچ کو نہیں جانتیں تو یقینا زندگی اچھی گزر رہی ہوگی!!!
ہم نے ان سے مقابلہ اس لیے رکھا کیونکہ محفل برخاست ہونے سے قبل ان کی یہ حسرت نہ رہے کہ ایک بار اور الیکشن لڑتا یا بیچ میں فوج نہ پڑی ہوتی تو جیت جاتا!ووٹنگ والی لڑی دیکھ کر یہ سوچ رہے تھے کہ مریم افتخار نے محب علوی کے ساتھ ہی ذہانت کا مقابلہ کیوں رکھا؟ کوئی اور محفلین ذہانت کے پیمانے پر پورا نہیں اترتا کیا؟ اور یہ کہ ذہانت سے ان کی کیا مراد ہے؟ محب علوی صاحب سے کبھی اتنی زیادہ بات چیت نہیں رہی. نہ ہی ان کی ذہانت کو پرکھنے کا موقع ملا. لیکن اس لڑی کو پڑھنے کے بعد سوچ رہے ہیں کہ ووٹ استاد کو جانا چاہیے یا شاگرد کو؟![]()
مجھے کر دیں پھر!بھئی سادہ سی بات ہے جو جیتے گا وہ ذہین ہو گا اور جو ہارے گا وہ ذہین تر ہو گا۔
اب آپ دونوں ہی بتائیں کس کو ووٹ کاسٹ کروں؟
مریم افتخار
محب علوی