نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    محترمہ، اگرچہ موضوع سے ہٹ گئے ہیں تاہم اتنا عرض کرتا ہوں کہ مردوں کی طرح خواتین کی پسند کابھی الگ الگ معیار ہے۔ کچھ حسن، کچھ دولت اور کچھ اچھے اخلاق پسند کرتے ہیں۔ اس پر دو واقعات جو آپ نے بھی پڑھے ہوں گے تاہم تکرارِ علم کے لیے عرض کردیتا ہوں۔ ۱) حضرت بریرہ نے اپنے شوہر سے صرف اس لیے خلع لی کہ...
  2. سید عمران

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    ۱) خواتین شادی کے لیے شوہر اس لیے پسند کرلیتی تھیں کہ اس زمانے میں شہر اتنے بڑے نہیں ہوتے تھے جتنے آج ہیں ، لہٰذا سب ایک دوسرے سے اچھی طرح واقف ہوتے تھے۔ اور ضروری معلومات دوسروں سے معلوم بھی کرسکتے تھے۔ ۲) یہ بات موضوع سے ہٹ کر کی گئی ہے۔ موضوع تھا لڑکے لڑکیوں کا درختوں کے نیچے ملاقاتیں کرنا،...
  3. سید عمران

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    پہلی بات یہ آپ کے نزدیک وفاداری کی تعریف کیا ہے؟ دوسری بات یہ کہ پسند کی شادی کی ممانعت کے بارے میں تو میں نے کچھ کہا ہی نہیں۔آپ نے موضوع سے ہٹ کر یہ بات کی ہے۔
  4. سید عمران

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    ۱) اخلاق کا اطلاق انسانوں پر ہوتا ہے۔ جانور کی جتنی ٹریننگ کی جائے وہ اتنا ہی سیکھتا ہے جو محض چند کرتبوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ اس کے لیے چوری ڈاکہ زنا جھوٹ غیبت سب بے معنی ہیں۔ ۲) مرد و عورت کا نکاح سے قبل کسی تیسرے کی مدد سے ایک دوسرے کو جاننے کا رواج ختم کہاں ہوا؟ آج بھی موجود ہے۔ دونوں طرف...
  5. سید عمران

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    گلی کے کتے بلی تو اخلاق نہیں سیکھ سکتے لیکن انسان اخلاق نہیں سیکھے گا تو ان کے جیسی حیوانی حرکتیں کرے گا۔ نکاح سے قبل ایک دوسرے کو جاننے کے لیے ڈیٹ مارنے کی سنتوں کی کم از کم ایک مثال پیش کریں۔
  6. سید عمران

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    ڈیٹ پر بلانا کون سی سنت ہے؟ سیاق و سباق کو سمجھنے کے بعد رائے دینا چاہیے۔
  7. سید عمران

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    وجود زن اور ابن آدم کی رفاقت کا کیا صرف یہی طریقہ ہے کہ جو مرد جس عورت سے جس طرح چاہے ملے یا کوئی حدود ہیں؟ یہ آزادی تو گلی کے کتے بلیوں کو بھی حاصل ہے۔ یہ اللہ ہی ہے جس نے انسان کے اخلاق کو حیوان سے بلند تر کرنے کی حدود بتائیں۔اسلام بیزار لوگ جس طرح چاہیں زندگی گزاریں لیکن جب خدا کے احکام پر...
  8. سید عمران

    درجہ بندیاں: +46,952 / 25 / -79 درجہ بندی کی کیا ترتیب ہوتی ہے؟ براہ کرم تینوں کی تفصیل بتادیں۔

    درجہ بندیاں: +46,952 / 25 / -79 درجہ بندی کی کیا ترتیب ہوتی ہے؟ براہ کرم تینوں کی تفصیل بتادیں۔
  9. سید عمران

    پاکستان ٹریول گائیڈ بکس اور سائٹس

    آپ کی بات صحیح ہے۔ ہمارے یہاں یا تو گرمی سے بچنے کے لیے شمالی علاقوں کا رخ کیا جاتا ہے یا بچوں کی چھٹیوں میں ان کو گھمانے کے لیے۔ اسی لیے جون جولائی میں رش زیادہ ہوتا ہے۔
  10. سید عمران

    پاکستان ٹریول گائیڈ بکس اور سائٹس

    بلاگ کے دائیں طرف کے کالم میں کشمیر کے مختلف علاقوں کی فہرست ہے۔
  11. سید عمران

    پاکستان کی سیاحت

    سراہنے کا شکریہ! بلاگ کے دائیں طرف والے کالم میں مزید علاقوں کی فہرست ہے۔
  12. سید عمران

    یہ فیس بک بھی نفاق کا گڑھ ہے

    اسلام میں مزاح ہے لیکن اسلام پر مزاح نہیں۔۔۔جیسے اپنے ماں باپ اور بڑوں بزرگوں پر کوئی نیک بخت انسان مزاح نہیں کرتا۔
  13. سید عمران

    پاکستان کی سیاحت

    پاکستان کے مختلف علاقوں کی سیاحت پر میرا ایک بلاگ ہے۔ اس میں درج معلومات اگر کسی کے کام آجائیں تو خوشی ہوگی۔اس بلاگ میں مہینوں کی عرق ریزی اور بہت محنت سے مواد جمع کیا ہے۔ ایک ایک علاقے پر نہایت توجہ سے قدم بہ قدم تفصیل سے لکھا ہے۔ عدم فرصت کے باعث چند علاقوں سے زیادہ پر کام نہ کرسکا۔ ویسے تو...
  14. سید عمران

    یہ فیس بک بھی نفاق کا گڑھ ہے

    ہم نے کون سا غیر مسلم پر مسلمان ہونے کے لیے جبر کیا ہے۔ لیکن مسلمانوں کے مسلمان رہنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اس میں جبر کی بات کہاں سے آگئی؟
  15. سید عمران

    پاکستان ٹریول گائیڈ بکس اور سائٹس

    میرا ایک بلاگ ہے۔ مہینوں کی عرق ریزی اور بہت محنت سے مواد جمع کیا ہے۔ ایک ایک علاقے پر نہایت توجہ سے قدم بہ قدم تفصیل سے لکھا ہے۔ عدم فرصت کے باعث چند علاقوں سے زیادہ پر کام نہ کرسکا۔ لیکن آزاد کشمیر سے متعلق تقریبا تمام اہم جگہوں کا احاطہ کرلیا ہے۔ ابھی انگریزی میں ہے اردو میں ترجمہ کرنے کا اور...
  16. سید عمران

    یہ فیس بک بھی نفاق کا گڑھ ہے

    نہیں بھئی۔۔۔اسلام پر کوئی سمجھوتہ نہیں، نہ ہی کسی قسم کا مذاق۔ یہ تو ہمارا حاصل زندگی اور مقصد زندگی ہے۔ ہم سب پکے مسلمان ہیں اور مرتے دم تک رہیں گے ان شاء اللہ۔
  17. سید عمران

    سیاحت یا سفرنامے کے نئے زمرے کا آغاز

    ہماری درخواست یہی ہے کہ اراکین کے سفرنامے کی طرح ذیلی زمرہ نہ ہو۔ مین ٹائٹل ہو۔
  18. سید عمران

    سیاحت یا سفرنامے کے نئے زمرے کا آغاز

    لیکن ایسا زمرہ ہو کہاں؟ بقول نیرنگ خیال صاحب کے ’’اراکین کے سفرنامے‘‘ کے عنوان سے ایک زمرہ موجود ہے۔
  19. سید عمران

    سیاحت یا سفرنامے کے نئے زمرے کا آغاز

    بھائی آپ نے تو میرے خیال کو چار چاند لگادیے۔ پاکستان کا حسن محض ناران کاغان یا سوات تک محدود نہیں۔ برف باری میں مشہور مری ہے لیکن چھتر پلین برف سے ڈھک کر یورپ کا کوئی علاقہ معلوم ہوتا ہے۔ برسات میں پہلی پھوار پڑتے ہی تھر کے ریگستان میں مور پر پھیلائے سڑکوں پر آجاتے ہیں۔ موسم بہار میں لاہور...
  20. سید عمران

    سیاحت یا سفرنامے کے نئے زمرے کا آغاز

    فورم کے مین پیج پر زمرہ ہو، تاکہ ڈھونڈنے میں سہل اور رسائی میں آسان ہو۔
Top