نتائج تلاش

  1. سید عمران

    سیاحت یا سفرنامے کے نئے زمرے کا آغاز

    سیر و سیاحت یا سفرنامے کے عنوان سے ایک نئے زمرے کا آغاز کرنے کی درخواست کی جاتی ہے۔ تاکہ اس علیحدہ زمرے تک رسائی آسان ہو۔
  2. سید عمران

    اونچا ترین سفر

    اور آپ کا شہر کون سا ہے؟
  3. سید عمران

    میری بھی پرزور درخواست ہے کہ سیاحت یا سفرنامہ کا ایک جداگانہ زمرہ بنائیں تاکہ اس تک رسائی آسان ہو۔

    میری بھی پرزور درخواست ہے کہ سیاحت یا سفرنامہ کا ایک جداگانہ زمرہ بنائیں تاکہ اس تک رسائی آسان ہو۔
  4. سید عمران

    کیا سیاحت یا سفرنامے کے عنوان سےنئے زمرے کا آغاز کیاجاسکتا ہے؟

    کیا سیاحت یا سفرنامے کے عنوان سےنئے زمرے کا آغاز کیاجاسکتا ہے؟
  5. سید عمران

    آپ کا تجویز کردہ ’’اراکین کا سفرنامہ‘‘ مل نہیں رہا۔ کیا آپ زحمت فرما کر مجھے کوئی لنک بھیج...

    آپ کا تجویز کردہ ’’اراکین کا سفرنامہ‘‘ مل نہیں رہا۔ کیا آپ زحمت فرما کر مجھے کوئی لنک بھیج سکتے ہیں ۔
  6. سید عمران

    السلام علیکم، کیا اردو محفل میں سیاحت یا سفرنامے سے متعلق مضامین ہیں؟

    السلام علیکم، کیا اردو محفل میں سیاحت یا سفرنامے سے متعلق مضامین ہیں؟
  7. سید عمران

    اردو کی چند فاش غلطیاں

    میں نے ہلکے پھلکے انداز میں ایک تحریر لکھی تھی۔ جن باتوں پر کبھی ہمیں ہنسی آئی تھی ان میں سے چند باتیں لکھ ڈالیں۔ مقصد صرف یہ تھا کہ لوگ پڑھیں اور تھوڑا سا مسکرالیں۔ وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ اتنی طویل بحث چھڑ جائے گی اور بات کہاں سے کہاں پہنچ جائے گی۔۔۔۔خیر بہت اچھا لگا۔۔۔ سب سے زیادہ لطف...
  8. سید عمران

    اردو کی چند فاش غلطیاں

    رخ موڑنے والے حضرات توجہ فرمائیں!!!
  9. سید عمران

    اردو کی چند فاش غلطیاں

    یہ بھی بڑا دلچسپ قصہ ہے۔ جنوبی افریقہ کے ایک صاحب نے پاکستان کے ایک بزرگ سے ان الفاظ میں اپنی عاجزی کا اظہار کرنے کی کوشش کی تھی۔
  10. سید عمران

    اردو کی چند فاش غلطیاں

    کون سا جواب؟
  11. سید عمران

    اردو کی چند فاش غلطیاں

    میں نے تو بحث ختم کردی تھی لیکن آپ نے پھر شروع کردی۔ اپنے مراسلے پر پھر غور فرمائیں کہ یہ موضوع سے کتنا مطابقت رکھتا ہے۔ بات ہورہی تھی عامیانہ الفاظ کی ۔ کیا آپ نے اس مرسلے میں بھی اس موضوع پر کچھ لکھا ہے کہ ارتقاء صریح غلط اور عامیانہ شامل کرنے کا نام ہے یا ان کی کاٹ چھانٹ کرتے رہنے کا ؟...
  12. سید عمران

    اردو کی چند فاش غلطیاں

    ہاں مگر جس طرح اردو میں ہوتی ہے اس طرح نہیں۔ مثلا الماری کو مذکر بولینا ہے یا مونث یعنی الماری کہاں رکھی ہے بولیں گے یا الماری کہاں رکھا ہے؟ و علی ہذا القیاس۔
  13. سید عمران

    تعارف میرا تعارف میری زبانی

    آج کے دور میں ہماری تسلی صرف سرٹیفکیٹ سے ہوتی ہے ۔ میں نے کئی اداروں میں کام کیا۔ سینکڑوں لوگوں کے انٹرویو کیے اور معاشرے کی یہ حقیقت سامنے آئی کہ تعلیم اور قابلیت دو الگ الگ چیزیں ہیں اور دونوں ڈگری کی محتاج نہیں۔ علم کا جہاں بی اے ایم اے کی گنتی کی چند کتابوں سے بہت آگے ہے۔ میں نے گھر میں کام...
  14. سید عمران

    اردو کی چند فاش غلطیاں

    سو فیصد صحیح کہا۔۔۔حکومت تو سب سے اعلیٰ سطح ہے۔ لیکن اس سطح پر بھی جو افراد ہوں گے وہ زبان کے مستند ترین لوگ ہوں گے۔
  15. سید عمران

    اردو کی چند فاش غلطیاں

    چوں کہ پشتو زبان میں تذکیر تانیث نہیں ہوتی چناں چہ پختون حضرات اردو بولتے وقت تذکیر تانیث کی جو غلطیاں کرتے ہیں اس معاملے میں ان کو معذور تو سمجھا جاسکتا ہے لیکن ان کی اتباع ہرگز نہیں کی جاسکتی ۔اگر اہل زبان ایسی غلطیاں کریں گے تو وہ یقینا قابل اصلاح ہوں گی۔ میں نے ’’درد ہورہی ہے‘‘ پنجابی بولنے...
  16. سید عمران

    اردو کی چند فاش غلطیاں

    بہت بہتر۔۔۔ توجہ دلانے کا شکریہ۔۔۔
  17. سید عمران

    اردو کی چند فاش غلطیاں

    بہت اچھا مشورہ دیا ہے۔۔۔عنوانات تو نہ جانے کیا کیا ہوسکتے تھے۔۔۔بہرحال ان میں سے رکھنا تو کوئی ایک ہی تھا۔۔۔
  18. سید عمران

    اردو کی چند فاش غلطیاں

    چوں کہ اب بحث کا رخ لاحاصل لفاظی کی طرف ہورہا ہے اس لیے میری طرف سے مزید کچھ عرض کرنے سے معذرت۔ جس کو اپنی زبان بہتر بنانی ہے وہ تو اس کے لیے کوشاں ہی رہتے ہیں ۔ باقی جس کو جہیز کی جگہ دہیج دینا اور مبارک باد کی جگہ آشیرباد لینا ہے وہ اپنے ’’دھندے‘‘سے لگے رہیں۔
  19. سید عمران

    اردو کی چند فاش غلطیاں

    پہلے مراسلے میں آپ نے دلی اور لکھنو کی زبان کے درمیان الفاظ کا اختلاف بیان کیا۔۔۔ زبان کی غلطیاں بیان نہیں کیں۔۔۔ دوسرے مراسلے میں بھی آپ نے انگریزی الفاظ کے اردو میں استعمال کی بات کی ہے۔۔۔ اور اردو کی جو دیگر مثالیں دی ہیں ان کا شمار بھی کبھی عامیانہ پن میں نہیں کیا گیا۔۔۔ جبکہ میں نے زبان...
  20. سید عمران

    اردو کی چند فاش غلطیاں

    میر تقی میر دلی سے ہجرت کرکے لکھنؤ جارہے تھے۔ جس بیل گاڑی پر سوار تھے اس کا مالک کافی باتونی تھا۔ میر صاحب نے اس کی گفتگو سنی اور یہ کہہ کر کانوں پر کپڑا لپیٹ لیا کہ اس کی زبان سن کر کہیں میری زبان نہ بگڑ جائے۔ کیا یہ اہل علم اور اہل فن حضرات زبان کو جامد اور بدبودار کرنے کی راہوں سے ناآشنا...
Top