نتائج تلاش

  1. سید عمران

    روشن ہوا جہاں

    محترم نایاب صاحب ، پسند فرمانا اور اظہار دوستانہ کرنا۔۔۔ دونوں پر شکر گزار ہوں۔۔۔۔
  2. سید عمران

    روشن ہوا جہاں

    بالکل صحیح فرمایا۔۔۔ان شاء اللہ اگلی قسط پر بھی جلد ہی کام شروع کردو ں گا۔۔۔ کیوں کہ کام بہت نازک ہے اور کوشش ہے کہ جو بات بھی بیاں ہو بالکل مستند ہو۔۔۔ لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام
  3. سید عمران

    روشن ہوا جہاں

    اگر ناظرین کرام اس تحریر کا مطالعہ کرنے کے بعد تبصرہ بھی لکھ دیا کریں تو نوازش ہوگی۔
  4. سید عمران

    ڈاکٹری، انجینئری و دیگر فنون دنیاوی مال کمانے کے پیشے ہیں ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں بھی...

    ڈاکٹری، انجینئری و دیگر فنون دنیاوی مال کمانے کے پیشے ہیں ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں بھی ڈاکٹر یعنی طبیب تھے لیکن چوں کہ یہ دنیاوی پیشے ہیں اس لیے ان کی کوئی نمایاں فضیلت نہیں۔ نمایاں فضیلت دین کی ترویج و اشاعت والوں کو دی گئی ہے جو دنیاوی مال کے لالچ سے بالاتر ہوکر دین کی خدمات انجام...
  5. سید عمران

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہت نوازش حسان صاحب۔
  6. سید عمران

    یہ تو ہمیشہ سے ہوتا آیا ہے۔ کیا شیطان نے اللہ کے سامنے خود کو اچھا ثابت کرنے کی کوشش نہیں کی...

    یہ تو ہمیشہ سے ہوتا آیا ہے۔ کیا شیطان نے اللہ کے سامنے خود کو اچھا ثابت کرنے کی کوشش نہیں کی تھی یہ کہہ کرکہ میں آگ سے بنا ہوں اور آدم مٹی سے اور آگ مٹی سے بہتر ہے۔ رہی بات اسلام کی تو اس کا اچھا اور حق ہونے کے اتنے دلائل ہیں کہ صاف نیت والا انہیں رد کر ہی نہیں سکتا۔
  7. سید عمران

    کلمہ اور اسلام پر عبور حاصل کرنے کا معیار اور مدت کیا ہے؟ یہ تو ایسے ہی بات ہے کہ جب نماز صحیح...

    کلمہ اور اسلام پر عبور حاصل کرنے کا معیار اور مدت کیا ہے؟ یہ تو ایسے ہی بات ہے کہ جب نماز صحیح طریقے سے پڑھنا سیکھ لیں گے تب روزے رکھیں گے۔کیا زندگی کا کوئی بھروسہ ہے؟جتنی جلدی زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کرلیں اتنا ہی اچھا ہے۔ ہمیں دنیا میں بھیجا بھی صرف اسی لیے گیا ہے۔ زندگی ضایع کرنے نہیں بھیجا گیا۔
  8. سید عمران

    ابھی تک تو کسی نے اس موضوع پر کچھ نہیں کہا۔۔ آپ ہی نے شروع کیا ہے۔ تو اب سن لیجیے کہ حق اور...

    ابھی تک تو کسی نے اس موضوع پر کچھ نہیں کہا۔۔ آپ ہی نے شروع کیا ہے۔ تو اب سن لیجیے کہ حق اور باطل کی جنگ میں خاموشی اختیار کرنا کیسا ہے؟ ایران مسلسل کئی برسوں سے حرمین شریفین میں ہنگامے اور فساد کروارہا ہے۔ اس بارے میں نیٹ پر بہت وڈیوز موجود ہیں۔ ہم کم از کم زبان سے تو حق کا ساتھ دے سکتے ہیں...
  9. سید عمران

    آج لائٹ چلی جائے یا کوئی بھی کیڑا یا جانور کاٹ لے، کوئی مالی نقصان ہوجائے غرض ہر وہ چھوٹی بڑی...

    آج لائٹ چلی جائے یا کوئی بھی کیڑا یا جانور کاٹ لے، کوئی مالی نقصان ہوجائے غرض ہر وہ چھوٹی بڑی چیز جس سے انسان کو تکلیف پہنچے انا للہ پڑھنے سے سنت ادا کرنے کا ثواب ملے گا، ان شاء اللہ!
  10. سید عمران

    انا للہ صرف کسی کے انتقال پر نہیں پڑھنا چاہیے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے ہر تکلیف دہ چیز پر...

    انا للہ صرف کسی کے انتقال پر نہیں پڑھنا چاہیے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے ہر تکلیف دہ چیز پر پڑھا ہے۔ حدیث سے جن اعمال پر آپ کا انا للہ پڑھنا ثابت ہے وہ یہ ہیں: چراغ بجھ جانے پر، مچھر کے کاٹنے پر، جوتے کا تسمہ ٹوٹ جانے پر اور کانٹا چبھ جانے پر۔
  11. سید عمران

    خود کشی کو مسلسل اذیت اس لیے کہا ہے کیوں کہ حدیث پاک میں ہے کہ جو جس طرح سے خود کشی کرے گا قیامت...

    خود کشی کو مسلسل اذیت اس لیے کہا ہے کیوں کہ حدیث پاک میں ہے کہ جو جس طرح سے خود کشی کرے گا قیامت تک (بطور سزا )اسی اذیت کے عذاب میں مبتلا رہے گا۔
  12. سید عمران

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    وارث صاحب، اس شعر کی تشریح درکار ہے۔۔۔ ناز را روئے بباید ہمچو وَرد چوں نداری گرد بدخوئی مگرد
  13. سید عمران

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ظاہری حسن و جمال

    باقی رہی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس تو وہ ہر انسان کے فہم و خیال سے بلند و بالاتر ہے۔ آپ کی ذات اقدس کے بارے میں جہاں کہیں مناظرے یا بحث کا پہلو عیاں ہونے لگے وہاں زباں بندی میں ہی عافیت ہے۔
  14. سید عمران

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ظاہری حسن و جمال

    جن بزرگوں کا نورانی ہونا لکھا ہے اس سے مراد ان کا ذاتی نور نہیں ہے بلکہ ذکر و عبادات کا نور جو ان کے جسد خاکی پر ظاہر ہوتا ہے اس کا ذکر ہے۔ جیسے صحابہ کی شان میں آیت ہے سیماھم فی وجہھم من اثر السجود ۔۔۔سیما کی تعریف مفسرین نے نور سے کی ہے یعنی ان صحابہ کرام کے چہروں پر عبات کا نور جھلکتا ہے۔ اور...
  15. سید عمران

    خود کشی میں کہاں ہے آرام ؟؟؟ خود کشی اک اذیت مسلسل کا ہے نام!!!

    خود کشی میں کہاں ہے آرام ؟؟؟ خود کشی اک اذیت مسلسل کا ہے نام!!!
  16. سید عمران

    روشن ہوا جہاں

    کائنات میں ہر طرف سناٹا تھا۔۔۔ کفر و شرک کی خزاؤں کا دور دورہ تھا۔۔۔زمین سے آسمان تک فضا تاریکی میں ڈوبی ہوئی تھی۔۔۔ اس تاریکی میں ابلیس اور اس کے لاؤ لشکر کا وحشیانہ رقص جاری تھا۔۔۔ فضاؤں میں ان کی سرگوشیاں اور زمیں پر حکمرانیاں تھیں۔۔۔ کوئی ان کی سرکوبی کرنے والا نہیں تھا۔۔۔ انسانیت شیطانیت...
Top