محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے مراسلے اور باقی قارئین کی آراء پڑھی۔ ہم دوسروں کو انتہاء پسند کہتے کہتے خود بھی اس کا شکار ہوجاتے ہیں۔ محترمہ نے یہ تو صحیح لکھا ہے کہ ظلم عورت کی جانب سے ہو یا مرد کی، قابل مذمت ہے۔
لیکن ہم لوگ فوراً علماء کو جو ملا اور مولوی کہہ کر ان کی تذلیل کرتے ہیں یہ نہایت...