بالکل ٹھیک کہہ رہے ہو اویس۔ جہاں تک بات ہے پلیٹس کے آپس میں ٹکرانے کی تو ان کی کیا مجال کہ بغیر خدا کے حکم کے ٹکرا سکیں۔ جس نے زمین و آسمان بنائے اسی نے پلیٹس بھی بنائی ہیں۔ زلزلے اور آسمانی و زمینی آفات قرآن اور حدیث کی رو سے اللہ کو ناراض کرنے کی پاداش میں ہی آتی ہیں۔ اللہ خوش ہوکر...